دل کا سکون چاہتے ہوتواس خاص وظیہ پر عمل کریں

دل کا سکون

کائنات نیوز ! دل کی گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج، دل کے سکون کے لیے اللہ کے ذکر کا وظیفہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ دل بہت پریشان رہتا ہے دل میں بے قراری بے سکونی سی رہتی ہے۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جن کا دل بے سکون رہتا ہے کوشش کریں یہ وظیفہ بلند آواز میں پڑھیں انشاءاللہ ہر قسم کی ٹنشن کا یہ علاج ہے اس وظیفے کو کہیں تنہائی میں بیٹھ کت پڑھنا ہے اور اللہ کی ےیاد میں کھو جانا ہے۔ یہ وظیفہ پہلے کلمہ کا ہے لاالہ الااللہ محمد اسول اللہ اس وظیفے کو پڑھنے سے انشاء اللہ دل کا سکون نصیب ہو گا۔اب تو ہر گھر میں بیماری اور پریشانی پائی جاتی ہے

،یہ بے برکتی اور اسلامی شعائر سے دوری کا نتیجہ ہے جس نے انسان کو قناعت اور سکھ سے غافل کردیا ہے ۔کبھی ایک بندہ گھر میں بیمار پڑا ہے تو کبھی دوسرا،گھر نہ ہوا ہسپتال ۔لوگ اب سبزیاں اور پھل اتنے نہیں خریدتے جتنی انہیں ادویات خریدنی پڑتی ہیں۔ذہنی سکون غارت ہوجاتا اور جو لوگ ملازمت پیشہ ہوتے ہیں ان پر دباو بڑھتا چلا جاتا ہے۔میں ہمیشہ مشورہ دیتا ہوں کہ جس گھر میں پریشانیاں ڈیرہ ڈال لیں وہاں آیت کریمہ کم از کم مہینہ میں ایک بار لازمی پڑھا جانا چاہئے،سورہ فاتحہ کی صبح کے وقت تلاوت کرنی چاہئے،ہر فرد یہ کام کرے۔گھریلو پریشانیوں سے نکلنے اور رزق و صحت کی فراوانی کے لئے یہ عمل کیاجائے تو اللہ کریم کے حکم سے آسانیاں پیدا ہوں گی۔اوّل آخر درود شریف گیارہ بار۔۔۔۔ تیسرا کلمہ تین سو تیرہ بار اکیالیس روز ۔جس طرح باقاعدگی سے کھانا کھانے اور پانی پینے سے ہمارا جسم تندرست وتوانا رہتا ہے،‏ بالکل اُسی طرح جب شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے محبت ظاہر کرتے رہتے ہیں تو اُن کا بندھن مضبوط رہتا ہے

‏ شادی کے کئی سال بعد بھی میاں بیوی کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کو یقین دِلاتے رہیں کہ وہ اپنے ساتھی سے کتنا پیار کرتے ہیں اور اُس کی کتنی پرواہ کرتے ہیں۔‏سچی محبت کرنے والا شخص اپنے جیون ساتھی کی خوشی چاہتا ہے۔ اِس لیے وہ صرف اُس وقت اپنے جیون ساتھی سے محبت کا اِظہار نہیں کرتا جب اُس کا اپنا دل چاہتا ہے بلکہ اُس وقت بھی محبت ظاہر کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے جب اُسے محسوس ہوتا ہے کہ اُس کے جیون ساتھی کو محبت کی ضرورت ہے۔‏آج کا وظیفہ بہت خاص ہے آجکا وظیفہ اس سے انشاء اللہ آپ پتھر دل کو بھی موم کرلیں گے ۔اگر آپ کسی سے جائز محبت کرتے ہیں یا شوہر اپنی بیوی کیلئے اور بیوی اپنے شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ اگر کسی ادارے میں نوکری کررہے ہیں وہاں کا مالک سکت ہے تو اسکا دل نرم کرنے کیلئے ۔ اگر بہو اپنے سسرال میں بہت تنگی سے رہ رہی ہے وہ بھی یہ عمل کرے انشاء اللہ بہت مجر ب عمل ہے ۔اپنی زبان کو تالو کیساتھ لگا کر اپنا منہ بند کرکے تین دفعہ سورۃ القریش پڑھنی ہے اور اس لڑکے کا تصور کرکے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے پتھر سے پتھر دل کو بھی موم کرلیں گے اس کے دل میں محبت پیدا کرلیں گے

۔اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرنی چند دن ہی یہ عمل کریں گے کہ اللہ کے حکم اس شخص کے دل میں آپ کیلئے محبت پیدا ہوجائیگی ۔ آپکا اس میں دو سے تین منٹ بھی نہیں لگیں گے اس کے رزلٹ انشاء اللہ بے انتہاء فائدہ حاصل کریں گے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں