آنکھوں کی ہر طرح کی بیماری کا وظیفہ جانیے اس آرٹیکل میں

آنکھوں

کائنات نیوز ! کچھ لوگ آنکھوں کی بیماری یا نظر کی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی نظر دن بدن کمزور ہوتی رہتی ہے۔ اور چشمہ لگانے کے باوجود ایک جگہ نہیں رکتی ۔ یا ان کی آنکھوں میں دھندلا پن آنے لگتا ہے ۔جن کا کام کمپیوٹر پر ہو اور وہ ایسی مرض کا شکار ہو جائیں۔ تو ان کے لیے خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے ۔تو یہ وظیفہ ان سب لوگوں کے لیے ہے جو آنکھوں کی بیماری کا شکار ہیں۔

انشاء اللہ اس وظیفے سے بغیر کسی ڈاکٹری علاج کے آپ آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات پائیں گے۔ >آنکھوں کا عمل کرنے کا طریقہ جب صبح آپ اٹھیں تو کلی کیے بغیر اور ہاتھ دھوئے بغیر یہ عمل کریں۔اگر ہاتھوں ہر کسی قسم کی ناپاکی کا اندیشہ ہوتو ہاتھ دھو سکتے ہیں لیکن کلی ہرگز نا کریں اور ہاتھ اچھی طرح دھو کر تولیے سے اچھی طرح سوکھا لیں ۔ جب آپ صبح اٹھیں تو شہادت کی انگلی پر 7 مرتبہ ﷽ پڑھ کر دم کر لیں ۔ دم کرنے کے بعد اپنی انگلی پر تھوڑا سا لعاب لگالیں اور اپنی دائیں آنکھ پر اچھی طرح مل لیں ایسے کہ تھونک آنکھ کے اندر چلا جائے پھر دوبارہ لعاب لے کر اپنی بائیں آنکھ پر ملنا ہے ۔ اس کے بعد وضو،غسل نماز جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں ۔ ایک ہی لعاب کو دونوں آنکھوں پر نہیں ملنا الگ الگ لعاب لینا ہے لعاب آنکھوں کے اندر تک پہنچے۔اس عمل میں ناغے کی گنجائش نہیں ہے یہ عمل آپ نے مسلسل 41 دن کرنا ہے یہ مردوعورت کوئی بھی کر سکتا ہے

خواتین ایام خاص میں بھی یہ عمل کر سکتی ہیں۔ آنکھوں کو بےپناہ فائدہ آپ نے یہ عمل شروع کرنے سے پہلے اپنی آنکھوں کی کیفیت دیکھنی ہے۔اور پھر 41 دن بعد آنکھوں کی کیفیت دیکھنی ہے۔ تاکہ اس عمل کا واضح فرق آپ کو معلوم ہو سکے۔ انشاء اللہ آپ 10 سے 12 دن میں اپنی آنکھوں میں واضح فرق دیکھیں گے۔ یہ ایک مجرب عمل ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں