حریم شاہ کے شوہرکی پہلی بیوی کون تھی انتہائی حیران کن خبر آگئی

حریم شاہ

کائنات نیوز! ٹک ٹاکر حریم شاہ نےاپنے شوہر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور فی الحال اپنی بیوی کو راضی کر رہے ہیں۔ وقت آنے پر وہ ان کا نام بتائیں گی۔نجی ٹی وی چینلسے گفتگو میں ٹک ٹاک سٹار کا کہنا تھا کہ میرے شوہرپہلےسے شادی شدہ ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سے شادی کرلیانہوں نے مزید بتایا کہ میری جس سےشادی ہوئی ہے،

وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں اور اس وقت صوبائی وزیرہیں۔حریمکا کہنا تھاکہ میرےشوہرکراچی میں مقیم ہیں اوراسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کرتے ہیں اور ان کے قریبی دوستوں کو ہماری شادی کا علم ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے بتایا کہ شوہر چند روزمیں اپنی پہلی بیوی کوراضی کرلیں گے جس کے بعد سب کو شوہر سے متعلق بتاؤں گی۔حریم شاہ کا کہنا تھاکہ اپنے شوہرکی اجازت سے ان کی تصویر شائع کروں گی اور شوہر کے ساتھ 4 جولائی کو ترکی جارہی ہوں۔

جسم کا وہ حصہ جہاں کبھی بھی انگلی نہیں ڈالنی چاہیے،حکیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بعض اوقات ہم بیٹھے بٹھائے کسی نہ کسی مشکل میں خودبخود پھنس جاتے ہیں یہ ہم جان بوجھ کر نہیں کرتے یہ سب کچھ انجانے میں ہوتا ہے اور ایسا ہونے سے ہم کسی بڑی بیماری کا شکار بھی ہو سکتے ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے ہم سب کے لئے ایک بڑا مفید مشورہ دے ڈالا ہے۔ کسی کو ناک میں انگلی پھیرتے دیکھ کر سبھی ناک بھوں چڑھاتے ہیں لیکن ہمیں اعتراف کرنا ہو گاکہ لگ بھگ ہم سبھی یہ کام کرتے ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد کوئی بھی ناک میں انگلی ڈالنے سے پہلے دو بار سوچے گا۔بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ناک میں انگلی پھیرنا بظاہر بے ضرر عمل ہےلیکن درحقیقت یہ کئی طرح کی سنگین بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ اس سے ناک میں زخم ہونے اور ہاتھوں کے جراثیم ناک کے اندر جانے سے نظام تنفس کی خطرناک انفیکشن سے لے کر نتھنوں کے درمیان ہلکے سے پردے میں سوراخ تک کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں

۔ناک، کان اور گلے کے امراض کے امریکی ماہر ایرک پی ووئٹ کا کہنا تھا کہ ”ناک کی اندرونی جلد بہت نازک ہوتی ہے جو انگلی پھیرنے سے بہت آسانی سے چھِل جاتی ہے اور اس سے خون بہنے لگتا ہے۔ ان زخموں پر جب ہاتھوں کے جراثیم منتقل ہوتے ہیں تو یہ زخم خطرناک بھی ہو سکتے ہیں۔زخم نہ بھی ہو تو ہاتھوں کے جراثیم ناک میں داخل ہو کر نظام تنفس کی انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔بالخصوص بچے اس کازیادہ شکار ہوتے ہیں کیونکہ انہیں ناک میں انگلی پھیرتے ہوئے اس کی شدت کا احساس نہیں رہتا۔“ کسی کو ناک میں انگلی پھیرتے دیکھ کر سبھی ناک بھوں چڑھاتے ہیں لیکن ہمیں اعتراف کرنا ہو گا کہ لگ بھگ ہم سبھی یہ کام کرتے ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد کوئی بھی ناک میں انگلی ڈالنے سے پہلے دو بار سوچے گا ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں