نہ ہی شادی ہوئی نہ منگنی، حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے،مزید جانیں

حریم شاہ

کائنات نیوز ! ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق جاری تصویر جعلی نکلی۔ ذرائع نےدعویٰ کیا کہ حریم شاہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی وہ اس کی نہیں بلکہ یہ تصویر پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن اقبال اور ان کی دوست کی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر جس شخص نے لگائی پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن نے دعویٰ کیا

کہ یہ تصویر حریم شاہ کی نہیں بلکہ میری اور میری امریکی دوست کی ہے ،جس گھڑی اور انگوٹھ کو تصویر میں دیکھا گیا وہ میری ہے۔ دوسر ی جانب حریم شاہ کی سہیلی عاصمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ میری دوست کی ابھی شادی نہیں ہوئی

ریمبو نے صاحبہ سے دوسری شادی کی اجازت مانگ لی

شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی افضل خان المعروف ریمبو اور صاحبہ اپنی کامیاب ازدواجی زندگی کے باعث بہت سی شوبز جوڑیوں کیلئے متاثرکْن شخصیت ہیں۔صاحبہ نے اپنے حالیہ وی لاگ میں اپنے نکاح، بارات اور ولیمے کے عروسی جوڑے مداحوں کو دکھائے اور اپنے اس بڑے دن کے حوالے سے یادیں مداحوں کو بتائیں۔صاحبہ نے بتایا کہ نکاح کے بعد بہت تیز بارش بھی ہوئی تھی، اور ان کا نکاح داتا دربار میں ہوا تھا۔جوڑے دکھاتے دکھاتے ریمبو صاحبہ سے کہتے ہیں کہ آپ اتنی اچھی ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک اور شادی کرلوں۔ریمبو اہلیہ کے سامنے اس خواہش کا اظہار بھی کرتے ہیں کہ ‘میری خواہش ہے کہ میں اپنی دوسری اہلیہ کو بھی یہی آپ کی بارات کا جوڑا پہناؤں۔

صاحبہ کہتی ہیں کہ ‘آپ میرا جوڑا دیکھ کر یہ سوچ رہے ہیں کہ اس جوڑے کی چمک دمک ختم نہیں ہوئی تو کیوں نہ ایک اور شادی کرلی جائے ۔ریمبو صاحبہ سے دوسری شادی کے حوالے سے سوال کرتی ہیں کہ اگر میں آپ کو دوسری شادی کی اجازت دے دوں تو آپ کیا کرلیں گے؟ریمبو اس مذاق میں کیے گئے سوال میں سنجیدگی سے جواب دیتے ہیں کہ ‘نہیں میں نہیں کرونگا

اپنی رائے کا اظہار کریں