صبح سویرے یہ دودھ پی لیں چہرے سمیت پورے جسم کارنگ گورا چند دن میں اس کا رزلٹ دیکھیں

جسم کارنگ گورا

کائنات نیوز ! دار چینی کا استعمال کھانوں کے ذائقے کو دوبالا کرنے کے لئے تو ہوتا ہی ہے لیکن اگر آپ اسے ایک مخصوص طریقے سے صبح سویرے استعمال کر لیں تو یہ صحت کے لئے بھی ایسی فائدہ مند ہے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ دار چینی فائبر سے بھرپور ہوتی ہے جس کے ہر سو گرام میں تقریباً چوون اعشاریہ تین گرام فائبر ہوتا ہے۔ اس میں آئرن اور کیلشیم بھی پایا جاتا ہے۔ صبح سویرے پسی ہوئی دار چینی کا بس ایک چمچ استعمال کر لیں تو ہاضمے سے لے کر شوگر اور دل کی بیماریوں تک کئی طرح کے مسائل سے تحفظ مل سکتا ہے۔

آپ دار چینی کا ایک چمچ چائے یا کافی میں ملا کر استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر چاہیں تو اسے دودھ یا اپنی پسند کے کسی بھی اور مشروب میں ڈال سکتے ہیں۔آپ دیکھیں گے کہ اس سے ناصرف آپ کی چائے، کافی یا مشروب کا ذائقہ بہت اعلیٰ ہوجائے گا بلکہ صحت کے لئے حیرت انگیز فوائد بھی ملیں گے۔دن کا آغاز دارچینی کے اس قدرتی نسخے سے کرنے سے آپ کا جسم انسولین کو بہتر ردعمل دینا شروع کردیتا ہے اور اس کے نتیجے میں بلڈ شوگر کا لیول متوازن ہوجاتا ہے۔ یہ ہاضمے کے لئے بھی ایک بہترین نسخہ ہے، خصوصاً آنتوں کی صفائی اور انہضام کے عمل کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کینسر جیسے موذی مرض کے خلیات کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے بھی دارچینی مفید چیز ہے۔ یہ ’اینٹی کوگلونٹ ایفیکٹ‘ پیدا کرکے یہ دوران خ ون کو بھی بہتر بناتی ہے۔ جوڑوں کے درد کے مریضوں کے لئے بھی صبح کے وقت دار چینی مشروب کا استعمال مفید پایا گیا ہے۔جبکہ یادداشت کو بہتر کرنے اور الزائمر جیسی دماغی بیماریوں سے بچنے کے لئے بھی یہ کارگر نسخہ ہے۔ گرمیوں میں اس نسخے کا استعمال خاص طور پر بہت مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ زکام اور گلے کی خرابی جیسی بیماریوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرتا ہے اور جسم کو گرم و توانا رکھتا ہے۔ اس بات کا ضرور خیال رکھنا چاہیے کہ اس نسخے کا استعمال حاملہ یا دودھ پلانے وا لی خواتین اور چھ سال سے کم عمر بچوں کو نہیں کرنا چاہیے۔

ہماری صحت ماحولیاتی آلودگی اور کھانے پینے کی خراب روٹین کی وجہ سے خراب ہوجاتی ہے ۔ایسے میں اگر ہلدی کو صبح سویرے گرم پانی میں ملاکر پیاجائے تو چند دن میں ہم تروتازہ ہوجاتے ہیں اور جسم سے خطرناک بیماریاں بھی دور رہتی ہیں آئیے آپ کو اس کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں . سوزش سے آرام تیزابی کھانوں کی وجہ سے ہمارا جسم سوزش کاشکار ہوجاتا ہے لیکن ہلدی والا پانی پینے سے جسم معتدل رہے گا اگر ہم ہلدی کو استعمال کر تے ہیں تو اس سے ہمیں بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم ہلدی کا استعمال کر یں مگر اعتدال کے ساتھ کیونکہ کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں