حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جو لڑکی یہ کام کرے

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ

کائنات نیوز! آج بازار میں چلے جائیں طرح طرح کے لباس یہ میرے رب کی رحمتیں ہیں کیسے لوگ تھے وہ جنہوں نے ابتدائے اسلام میں گزارے کئےصحابی کہتے اللہ رسول کے پاس لوگ آئے۔ ان کے پاس کپڑاتھا۔ ہی نہیں جان۔وروں کی ک۔ھال کو س۔وراخ کیا ہوا گ۔لے میں ڈالا ہوا اور اللہ کے رسول فرماتے ہیں تصدقو ان کے پاس تو کپڑا بھی نہیں ہے ۔آج ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔

اللہ نے لاکھوں نعمتیں دی ہیںہمارے تو آج اقدار ختم ہوگئی ہیں آج ڈھونڈ ڈھونڈ کر وہ کپڑا خریدتے ہیں جس سے نمائش زیادہ ہو نا عورتوں کو کوئی پرواہ ہے نہ ساتھ جانے والے جو خرید کے دیتے ہیں ان کو کوئی پرواہ ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس عورتیں آئیں عورتیں عورتوں کے پاس آئیں ذرا غور کیجئے باریک لباس پہنا ہوا تھا لوگ کہتے ہیںعورتیں تو وہاں مرد تو نہیں تھیں گیدرنگ تھی تو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں ان کنتن مومنات فلیس ھذا بلباس المومنات اگر تو تم مومنہ ہو تو مومنہ عورتیں اس طرح کا لباس نہیں پہنتی وان کنتن غیر ذالک فتمتعن بہ اگر تم مومنہ نہیں ہو تو پھر تم پر کوئی پابندی نہیں ہے فیصلہ کردیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!