سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کے چند فوائد جان گئے تو روزانہ پینا اسے اپنی عادت بنا لیں گے

پانی پینے

کائنات نیوز! آپ نے یہ تو سُنا ہوگا کہ نہار منہ نیم گرم پانی پینے سے بہت سے امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ نیم گرم پانی اگر آپ رات میں سونے سے پہلے پی لیں تو کیا ہو گا؟چلیں تو آج ہم آپ کو اس کے فوائد بتاتے ہیں تاکہ آپ بھی اس کے حیرت انگیز فوائد جان کر سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کی عادت اپنا لیں۔

سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کے فوائد: • سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے سے ڈپریشن کم ہوتا اور اور یہ بے چینی ختم کرنے کے لئے بھی مؤثر علاج ہے، اگر سونے سے تھوڑی دیر پہلے نیم گرم پانی پی لیا جائے تو سونے میں بے چینی محسوس نہیں ہو گی۔ • اگر سونے سے پہلے نیم گرم پانی کا استعمال کیا جائے تو اس سے خون کا بہاؤ بہتر ہو جاتا ہے، یہ جسم سے جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے۔ • سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کا نظامِ ہاضمہ بہتر بناتا ہے، اور اس سے میٹابولزم کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔• نیم گرم پانی نہ صرف نظامِ ہاضمہ بہتر بناتا ہے بلکہ اس سے وزن بھی کم ہوتا ہے اور یہ جسم کی اضافی چربی پگھلاتا ہے۔ سونف اور مسری کو ملاکر کھانا بیشتر افراد کو پسند ہے۔

یہ سانس کی تازگی کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ بھی اس میٹھے پتھر سے دور رہتے ہیں تو اس کے فوائد جان کرآپ اس کے استعمال کا معمول بنالیں گے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اس کے درج چند فوائد آپ کو قائل کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔۱۔ کھانے کے بعد چٹکی بھر مسری اور سونف کو ملا کر کھانے سے سانسوں کی ناخوشگوار بُوکو دور ہوتی ہے، نیز ہاضمہ فوری کام شروع کر دیتا ہے۔۲۔ مسری کھانے کے خون کی کمی پوری ہوتی ہے۔ ۳۔ مسری کا استعمال یاداشت کو بہتربناتاہے، جبکہ دماغی تھکاوت بھی کم کرتا ہے۔ گرم دودھ میں مسری کی کچھ مقدار ملا کر سونے سے پہلے پی لیں، یہ یاداشت بہتر بنانے کے لیے موثر ٹوٹکے کی طرح کام کرتی ہے۔۴۔

مسری کو پانی میں حل کرکے پینا بینائی کو مستحکم رکھنے اور اسے بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ ۵۔منہ کا ذائقہ بہتر بنانے کے ساتھ یہ کھانے کے بعد طاری ہونے والے بھاری پن کو دور کرکے جسمانی توانائی کی سطح بڑھاتی ہے۔ ناک سے خون کو روکنے میں ممکنہ طور پر مددگار ہوسکتا ہے کہ سننے میں حیران کن لگے مگر مصری نکسیر پھوٹنے کے بعد ناک سے بہنے والے خون کو فوری روکنے میں مدد دیتی ہے، اس کے لیے بس مسری کے ٹکڑے پانی میں ڈالیں اور کسی حد تک گھلنے کا انتظار کریں۔ اس کے بعد پانی کے چند قطرے ناک میں ڈالنا فوری طور پر خون روکتا ہے۔انتباہ ویسے تو مسری کے متعدد فوائد ہیں مگر یہ بات ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے کہ

چونکہ اس میں مٹھاس کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے تو اسے زیادہ مقدار میں استعمال سے گریز کرنا چاہئے، ذیابیطس کے مریضوں کو اس سے دور رہنا چاہئے جبکہ استعمال کو معمول بنانے سے پہلے ڈاکٹر سے بھی مشورہ کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!