وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے اس مہینے یہ وظیفہ کرلیں

وقت ہاتھ سے نکل

کائنات نیوز! اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم سب کو نعمتوں سے نوازنے والی رب کریم کی ذات ہی ہے ہماری خواہشات کو پورا کرنے والی بھی اللہ کی ذات ہے تو لہذا ہمیں اپنے ہر جائز حاجت کے لیے رب کریم سے مانگنا چاہیےاللہ پاک کی ذات ہمیں رزق دینے والی ہے ہم سب کو چاہیے کہ صرف اور صرف اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اللہسے روزی طلب کریں اور اللہ کی شکر گزاری کرے بے

شک اللہ کی طرف ہم سب لوٹائے جائیں گے اللہ کی ذات سے اگر کامل یقین اور سچی نیت کے ساتھ کچھ مانگا جائے تو وہ اپنے بندے کو اس نعمت سے ضرور نوازتے ہیں غربت اور تنگدستی کے وقت اللہ کی ذات کو پکارنا چاہیے کیونکہ ہماری مشکلوں کو دور کرنے والی اللہ کی ذات ہے۔آج کا یہ وظیفہ بے روزگار نوجوان جن کے پاس رزق کے ذرائع نہیں ہیں۔ان بہت ہی مجرب ہے ۔بے شک رب نے اپنے ہی ذکر میں سکون کی دولت رکھی ہے ۔ اکثر لوگ دعائیں نہ پوری ہونے کی شکایت کرتے ہیں ۔ جس کیوجہ دراصل یہ ہوتی ہے کہ دعا اور عبادت میں خشوع وخضوع کا نہ ہونا اس کی بڑی وجہ ہے ۔ اس کے بعد دعا عبادت کا زیور ہے اس لیے ہمارے وظیفے قبول نہیں ہوتے ہم دعا میںاتنا غوروفکر نہیں کرتے دعا اللہ تعالیٰ سے روکر اگر روکرنہ سہی کم ازکم عاجزی سے اللہ تعالیٰ سے مانگیں پھر آپ دیکھیں گے کیسے آپ کی پریشانیاں دور ہونگی ۔ آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے آپ کچھ وقت میں دو ماہ کرکے دیکھیں انشاء

اللہ آپ کی ہر پریشانی دور ہوگی ۔اس وظیفہ کے مدد سے آپ کا کاروبار ہے آپکا کوئی بزنس ہے آپ اگر عورت ہیں آپ نے پارلر کھولا ہوا ہے تو یہ تسبیح کرکے دیکھیں اپنے رب کی رحمت مدنظر رکھ کر بتارہے ہیں۔ ہم اگر کسی عام انسان کے آگے گڑگڑائیں جو اسی رب کا بنایا ہوا ہے اگر اس رب کے آگے جو ستر ماؤں جتنا پیار کرتا ہے وہ آپ کی ضرور سنے گا۔ بس آپ کا دکھاوا نہیں ہونا چاہیےاگر کوئی کام دل سے نہیں جاتا تو وہ دکھاوا ہی ہوتا ہے آپ نے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے پھر یا اللہ ،یاباسطُ ، یارحمٰنُ یہ آپ نے صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے یہ آپ نے نماز عصر بعد پڑھنی ہے ۔اگر عورتوں کے مخصوص ایام کے دنوں میں عورت نہیں کرسکتی تو وہ بعد میں دن شمار کرلے یہ دس پندرہ دن میں اثر کرنے والا وظیفہ ہے اگر اس میں کوئی مجبوری ہے توآگے دن شمار کرسکتے ہیں۔آپ کی محتاجی پریشانیاں تکلیفیں دور ہونگی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!