چُپ کر کے پانچ کا سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں اس جگہ رکھ دو

پانچ کا سکہ

کائنات نیوز! بڑی خاموشی کے ساتھ کسی کو بتا نا نہیں چُپ کر کے صرف پانچ کا سکہ نمک میں ڈال کر گھر میں رکھ دینا ہے۔ انشاء اللہ دو دن بعد آپ خود ایسا معجزہ دیکھیں گے کہ گھر میں دولت آنا شروع ہو جا ئے گی۔ گھر سے بے روزگاری ختم ہو جا ئے گی گھر سے غربت ختم ہو جا ئے گی گھر سے ہر طرح کی تنگ دستی ختم ہو جا ئے گی محتاجی ختم ہو جا ئے گی ۔ جتنا بھی قرض ہو گا

وہ سارے کا سارا اترنا شروع ہو جا ئے گا اس عمل کی طرف جانے سے پہلے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی فائدہ حاصل ہو سکےنمک کے بغیر کھانوں کا مزہ ادھورا رہ جا تا ہےا سی لیے اسے ساری دنیا اپنے کھانوں میں استعمال کر تی ہے لیکن اگر اس کا استعمال زیادہ کیا جا ئے تو یہ صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو تا ہے۔ کھانوں کے ساتھ ساتھ ہم اس کو خوبصورتی کے لیے بھی استعمال کر تے ہیں۔ خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے اس کو بہت سے ٹوٹکوں میں استعمال کر تے ہیں مگر آج میں جو عمل بتانے جا رہا ہوں اس عمل سے ہر طرح کی بے روزگاری کو دور کیا جا سکتا ہے تنگ دستی کا دور کیا جا سکتا ہے غربت کو ختم کیا جا سکتا ہے اور انشا اللہ گھر میں خیر و بر کت اور دولت کے لیے اس عمل کو کیا جا سکتا ہے آقا ِ کریم ﷺ نے حضرت علی ؑ کو وصیت فر ما ئی کہ کھانے کی ابتداء نمک سے کرو حضور پاک ﷺ حضرت علی

ؑ کو وصیت کر تے ہوئے فر ما تے ہیں کہ اے علی ؑ کھانے کی ابتداء بھی نمک سے کرو اور اختتام بھی نمک پر کر و کیونکہ نمک میں ستر بیماریوں کا علاج ہے حضرت علی ؑ نے اپنے ساتھیوں سے پو چھا بتاؤبہترین ہانڈی یعنی سالن کیا ہے تو ایک نے کہا اے امیر المو منین گوشت ۔ دوسرے نے کہا گھی تیسرے نے کہا زیتون کا تیل۔ یہاں تک کہ آپ نے خود فر ما یا نہیں نہیں بہترین غذا نمک ہے۔ نمک والے باؤل کو رکھ دیں جس میں پانچ روپے کا سکہ آپ نے دبا دیا تھا۔ جب آپ لوگ اس باؤل کو کچن کے کونے میں رکھ دیں توآپ نے کیا کر نا ہے کہ ہر دوسرے دن بعد ہر دو دن بعد دوبارہ وہ پانچ روپے کا سکہ باؤل نے نکالنا ہے اور پھر یہ عمل پڑھ کر اسی نمک میں دبا کر رکھ دینا ہے آج یہ عمل کر کے دیکھ لیں انشاء اللہ اگلے دو دن کے اندر اندر آپ کے گھر میں دولت آنا شروع آ جا ئے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!