لیموں پر 2 چیزیں لگا کر صرف 5 منٹ کے لیے منہ پر مل لیں

کائنات نیوز! لیموں پر یہ ایک چیز لگا کر اپنے چہرے پر پانچ منٹ کے لیے مل لیں ، فرق آپ کو بھی یقیناً حیران کر دے گا ۔ آپ کے چہرے پر فیشل اور بلیچ سے بھی زیادہ اچھا نکھار آجائےگا۔ آپ کو اس رمیڈی کا سوفیصد رزلٹ ملےگا۔ اگرآپ کےچہرے پر چھائیاں ہیں۔ تو یہ رمیڈی استعمال کرنےسے آہستہ آہستہ وہ ختم ہوتی چلی جائیں گی

۔ اگرآپ کی رنگت سانولی ہوگی ۔ تو وہ فئیر ہوتی جائے گی۔ وہ لوگ جن کی جلد حساس ہوتی ہے ۔ یعنی انہیں بلیچ سوٹ نہیں کرتی۔ توآج یہ رمیڈی ضرور استعمال کریں۔ آپ کے چہرے پر بلیچ سے بھی اچھا رزلٹ آجائےگا۔ سکن بہت سوفٹ اور سموتھ ہوگی۔ اور بہت برائیٹ نظرآئے گی۔ یہ بہت ہی کام کی رمیڈی ہے۔اس کوضرور آزمائیں ۔ اگرآپ نے اپنے رنگ کو فئیر کرنا ہے۔ تو اس رمیڈ ی کے بارے میں آپ کو بتادیتے ہیں اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک آلو لیں۔ ایک چھلکا اتار لیں۔ آلو میں وٹامن اے،بی اور سی پایا جاتا ہے یہ سکن کی سارے مسائل کوختم کرتا ہے رنگت نکھارتا ہے چھائیوں اور جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں