پچھلے 24 گھنٹوں سے اس وظیفے نے دھوم مچا رکھی ہے جو بھی کرتا ہے کاروبار کا کنگ بن جاتا ہے ۔

وظیفے

کائنات نیوز! دین اسلام اگر افسر بننا ہے یا کاروبار کنگ بننا چاہتے ہو تو یہ عمل کر لو۔پھر ایک ایسا وقت آتا ہے جب دل کی ساری خواہشات ختم ہوجاتی ہیں اور دل چاہتا ہے کہ بس وہ ہی ہو جو اللہ چاہتا ہے ۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بہت بڑے افسر بن جائیں یا آپ کا کاروبار ایسی ترقی کر ےکہ لوگ آپ کو کاروبار کا بادشاہ بولنے لگیں تو پھر آپ اس وظیفہ کو ضرور کیجئے۔اللہ پر کامل بھروسے کے ساتھ یہ عمل کریں

اللہ آپ کی تمام خواہشات کو پورا کر دے گا۔ ایک بدو نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا : حشر میں حساب کو ن لے گا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ بدو خوشی سے جھوم اتھا اور چلتے چلتے کہنے لگا : بخدا تب تو ہم سب نجات پاگئے،آپﷺ نے پوچھا : وہ کیسے ،بدو نے کہا :اللہ کریم ہے اور کریم جب قابو پالیتا ہے تو معاف کردیتا ہے ۔ بدو چل گیا مگر جب تک نظر آتا رہا حضورﷺ اس کا جملہ دہرا کرفرماتے رہے اس نے اپنے رب کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔ عمل اور ضروری ہدایات:یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عشاء کے بعد کرنا ہے اور سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 99 کو 36 مرتبہ پڑھنا ہے ۔ تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو اکیس روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل کی بدولت اللہ آپ کو بے انتہا ترقی عطا فرمائے گا۔ آپ کو بہت ہی اچھا اور بڑ عہدہ عطا فرمائے گا اور آپ کے کاروبار کو بہت بڑا اور وسیع کردے گا۔

وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کرلیا کریں ۔اے ايمان والو! جو تم نے پاكيزہ كمايا ہے اس ميں سے خرچ كرو، اور جو ہم نے زمين سے نكالا ہے وہ خرچ كرو، اور تم گندى اور خراب چيز خرچ كرنے كا ارادہ نہ كرو، حالانكہ تم خود اسے لينے والے نہيں ہو مگر يہ كہ آنكھيں بند كر كے، يہ جان لو كہ اللہ تعالى بے پرواہ اور تعريف كے لائق ہے ۔اللہ تعالى اور اس كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم پر ايمان لے آؤ، اور اس سے خرچ كرو جس پر اللہ تعالى نے تمہيں ( دوسروں كا ) جانشين بنايا ہے، وہ لوگ جو تم ميں سے خرچ كرينگے ان كے ليے بہت بڑا اجروثواب ہے ۔ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: جس نے پاكيزہ كمائى سے ايك كھجور كے برابر صدقہ كيا ـ اللہ تعالى پاكيزہ كے علاوہ كچھ قبول نہيں كرتا ـ اللہ تعالى اسے اپنے دائيں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، پھر اسے خرچ كرنے والے كے ليے

اس كى ايسے پرورش كرتا ہے جس طرح تم ميں كوئى اپنے گھوڑے كے بچھيرے كى پرورش كرتا ہے، حتى كہ وہ پہاڑ كى مانند ہو جاتا ہے۔ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: ہر دن ميں صبح كے وقت دو فرشتے نازل ہوتے ہيں، ان ميں سے ايك كہتا ہے: اے اللہ خرچ كرنے والے كو نعم البدل دے، اور دوسرا كہتا ہے: اے اللہ روك كر ركھنے والے كا مال تلف كردے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں