ایسی غذائیں جو مردانہ کمزور ی کو جڑ سے بلکل ختم کر دیتی ہیں،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں

مردانہ کمزور ی

کائنات نیوز! مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا پر ایسی غذاؤں کو اپنے کھانے کا حصہ بنا لیتے ہیں جو سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں ۔ ایک طویل تحقیق کے بعد ہم آپ ان غذاؤں کی فہرست بتاتے ہیں ۔ 1۔پہلی چیز ہے ایسی ڈیری پراڈکٹ جس میں لیکٹک ایسڈlactic acid ہو ۔ اس میں سر فہرست گائے کے دودھ سے بھی ہوئی پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹ ہیں ،

جن کو ایک خاص مقدار سے زیادہ کھانے سے جنسی طاقت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ زیادہ مقدار سے مراد ہے کہ اگر آپ انہیں روزانہ اپنی دو دفعہ غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ زیادہ ہے۔ (جاری ہے) 2۔تمام تلی ہوئی چیزیں جو فاسٹ فوڈ میں استعمال ہوتی ہے ، حیرت انگیز طور پر مرد اور خواتین دونوں کی جنسی توانائی کو زائل کرنے میں بہت برا کرادر ادا کرتی ہیں ۔ آلو کے چپس اس میں سر فہرست ہیں ۔3۔میدے سے بنی ہوئی چیزیں (refined carbohydrates)تمام بریڈز، سلانٹیاں ، نوڈلز وغیرہ جو صرف باریک میدے سے بنی ہوں ، اور جس مین چوکر نکالا گیا ہو ، جنسی قوت کو آہستہ آہستہ تباہ کر دیتی ہیں ۔ ان کو کم سے کم استعمال کریں ۔ چھوڑ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔4۔چاکلیٹ کا نام سن کر آپ چونکے ہوں گے لیکن جناب جدید تحقیق بتاتی ہے کہ

اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کی جنسی ڈرائیو کو کم کرنے کا باعث ہے ۔ روزانہ ایک پیس لینا بھی زیادتی میں شمار ہوگا ۔ ہفتے میں ایک یا دودفعہ کھانا برا نہیں ۔5۔ سویا دودھ اور سوس بھی سیکس توانائی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اس کا استعمال بہت دیکھ بھال کر ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔6۔مائیکرو اوون کے پوپ کارن بھی جنسی حوالے سے انتہائی مضر ثابت ہوئے ہیں ۔ آپ کو اگر یہ پسند ہیں تو آپ اوون کے بجائے انھیں دوسرے طریقے سے بنائیں ، وہ ٹھیک ہیں ۔ (جاری ہے)7۔میٹھا اور وہ بھی کریم میکس آپ کی جنسی توانائی کا بہت بڑا دشمن ہے ۔ اصول یاد رکھیں کہ موٹاپا کرنے والی تمام غذائیں جنسی طاقت کی دشمن ہیں اور موٹا آدمی آہستہ آہستہ ہیجڑے کے بہت قریب ہوتا جاتاہے ۔

ایک عالمگیر سروے کے مطابق موٹی عورت یا موٹا مرد ،کبھی بھی سیکس لائف میں اپنے پاٹنر کو خوش نہیں کر سکتا۔ موٹے کی بیوی جس دن سمارٹ مرد کے ہاتھ لگی ، موٹا اپنی بیوی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا! 8۔ پودینہ کے فوائد بے شمار بتائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے کچا کھائیں یا اس کی خوشبو کے لیے اسے منہ میں رکھنے کے عادی ہیں یا آپ منٹ ٹافی کھاتے ہیں یا منٹ چیونگم کے عادی ہیں تو یہ آپ کی جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ۔ اس کے بجائے آپ منٹ قہوہ پی سکتے ہیں جو مفید بھی ہے اور اس برے اثرات سے پاک بھی۔ (جاری ہے) 9۔ٹافیاں اور کینڈیز بھی مردانہ قوت کی دشمن ہیں ، یہ آپ بچوں کے لیے رہنے دیں،بالغ مردو عورت کے لیے یہ ٹھیک نہیں۔

10۔ ڈائٹ سوڈا بھی تحقیق کے مطابق جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ،یہ اس میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتا ہے ۔ یہ تمام معلومات دنیا کے معروف طبی جریدے’’ میڈیکل ڈیلی ‘‘ سے ماخوذ ہیں اور انتہائی معتبر ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں