جن لوگوں کے جسم کے اس حصے میں درد رہتا ہےوہ بہت جلدہی مر جاتے ہیں،ماہرین نے نئی تحقیق میں خبردار کردیا

درد

کائنات نیوز! اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے تو یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کیونکہ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کی کمر میں درد رہتا ہے وہ جلد مرجاتے ہیں۔ European Journal of Painمیں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمر میں مسلسل درد کی شکایت کرنے والے افراد کی موت جلد واقع ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں نے 4,390جڑواں افراد کا مطالعہ کیا جن کی عمریں 70سال سے زائد تھیں۔

یہ بات مشاہدے میں آئی کہ جن لوگوں کی کمر میں درد تھا ان کی موت کے امکانات دیگر افراد سے 13فیصد زیادہ تھے۔ یونیورسٹی آف سڈنی کے تحقیق کار پاؤلو فریراکا کہنا ہے کہ جڑواں افراد پر تحقیق کی وجہ سے اس بات کو رد کرنے میں مدد ملی کہ جلد موت جنیاتی طور پر ہوئی تھی۔”جڑواں کے جینز یکساں ہوتے ہیں لہذا اس بات کا امکان بھی ختم ہوگیا کہ موت جنیاتی وجوہات سے ہوئی۔“ اس کا کہنا تھا کہ کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ کمر کا درد زیادہ خطرناک نہیں ہوتا لیکن ایسے لوگوں کو بتانا چاہوں گا کہ اس کی وجہ سے جلد موت واقع ہوسکتی ہے۔ گو کہ ماہرین جلد موت اور کمر کے درد کے درمیان تعلق کو واضح نہیں کرسکے لیکن ان کا کہنا ہے کہ اعدادوشمار میں یہ بات ہوش اڑانے کے لئے کافی ہے کہ

اس کی وجہ سے جلد موت ہوسکتی ہے۔ کوئی بھی علاج کسی ایک خاص مذہب ، قبیلہ اور قوم کے لیے نہیں ہوتا بلکہ پوری انسانیت کے لیے ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ چیزیں کچھ مخصوص مذاہب یا خطوں کی دریافت ہوتی ہیں لیکن اس سے پوری کی پوری انسانیت استفادہ حاصل کرتی ہے حجامہ سنت طریقہ علاج ہے جو انسانیت کے لیے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے اپنےرسول کریم ؐکو تحفہ کے طور پر پیش کیا ۔ان خیالات کاا ظہار پروفیسر حکیم ڈاکٹر چوہدری شبیر احمد راں ، پروفیسر حکیم محمد اصغر ، حکیم سید عمران فیاض، محمد اسحاق ، حکیم محمد احمد ، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد ابو بکر ، حکیم مخدوم اختر، حکیم محمد اسماعیل اختر ،

حکیم ثاقب ، حکیم ڈاکٹر شہزادہ سبطین الحسن ، حکیم عبداللہ مجاہد، حکیم محمد ادریس ، حکیم مبشر ندیم، پروفیسر ڈاکٹر انجم ، ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور دیگر نے مطب الفاروق حجامہ انسٹیٹیوٹ کالج روڈ پتوکی کے زیر اہتمام منعقدہ فری حجامہ کیمپ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ علاج کے مختلف اقسام ہیں جن میں ایلو پیتھک ، ہومیوپیتھک، یونانی ایورویدک ، طب نبوی، کروموپیتھی، الیکٹرو ہومیو پیتھی، کلر تھراپی، ہائیڈروپیتھی، میگنٹ تھراپی، آکو پنکچر، طب مفرداعضاء(علاج بالغذا) قابل ذکر ہیں حجامہ سنت موکدہ طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے 71 سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جار ہا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ آکو پنکچر طریقہ علاج کے طرح حجامہ طریقہ علاج میں بھی عطائیت نہیں ہو سکتی کیونکہ

حجامہ صرف ماہر حجامہ ہی لگا سکتاہے جو بیماریوں کے صحیح پوائنٹس کا انتخاب کر سکتا ہے اور جسے بیماریوں کے صحیح پوائنٹس کا علم نہ ہو وہ حجامہ نہیں لگا سکتا آخر میں ڈاکٹر اور حکماء کرام کو شیلڈز اور ایوارڈز دیے گئے شیلڈز اور ایوارڈ زحاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر حکیم چوہدری شبیر احمد راں، حکیم محمداسحاق، پروفیسر حکیم محمد اصغر، حکیم محمد افضل میو، حکیم مخدوماختر، حکیم عبداللہ، حکیم عبداللہ مجاہد، حکیم ڈاکٹر شہزادہ سبطین الحسن، حکیم ثاقب علی ، پروفیسر ڈاکٹر انجم ، حکیم اسداللہ، لیڈی ڈاکٹر نجم السحر، طبیبہ روبینہ افضل، طبیبہ روبینہ اور ڈاکٹر ثمرہ شوکت شامل ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں