جب بھی ناخن کاٹیں تو یہ تیل ضرور استعمال کرلیاکریں ایسا فائدہ ہوگاکہ اسےزندگی بھر لگانا اپنی عادت بنا لیں گے

ناخن کاٹیں

کائنات نیوز! ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیماریوں سے پاک رہے اور صحت مند اور تندرست زندگی گزارے. بے شک آپکے پاس دولت کے پہاڑ بھی کیوں نہ ہوں، اگر صحت ٹھیک نہ ہو تو زندگی ازیت میں ہی گزرتی ہے. آج اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ ایک زبردست ٹوٹکا شئیر کرنے جارہے ہیں جسکی مدد سے آپ ایک دم خوشگوار اور صحت مند زندگی گزاریں سکتے ہیں. یہ نہایت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا ہے

جو بچوں، بڑوں، اور بوڑھوں سب کے لیے مفید ہے. :طریقہ جب بھی اپنے ہاتھوں اور پیروں کے ناخن کاٹے ( ہم میں سے زیادہ تر لوگ عموماً ہفتے میں ایک بار تو ناخن ضرور کاٹتے ہیں) تو کاٹنے کے بعد ان پر سرسوں کی تیل کی مالش کریں. اس ٹوٹکے کا فائدہ؟ سننے میں تو یہ ٹوٹکا شاید آپکو عام سا ہی لگیں مگر یہ ایک بہت ہی زبردست، موثر، اور بہترین ٹوٹکا ہے. ناخن پر سرسوں کا تیل لگانے سے آپکو کیا فائدہ ہوگا؟ پڑھیں: یاداشت مضبوط ہوگی اور قوت حافظہ تیز ہو گا، کافی والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت رہتی ہے کے وہ بہت کند ذہن ہیں. اگر آپکے بچوں کے ساتھ بھی یہی مسلہ ہے تو اس گھریلو نسخے پر ضرور عمل کریں. اسکے علاوہ لوگوں کو کمزور یاداشت کا بھی مسلہ ہوتا ہے

، تو انکو بھی چاہیے اس نسخے پر عمل کریں. جوانی اور بڑھاپا دونوں جاندار اور شاندار، اس آسان گھریلو نسخے کی مدد سے قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئیگا. اسکے علاوہ بڑھاپے میں جوڑوں اور پٹھوں کا درد ایک معمول بن جاتا ہے مگر اس نسخے کی مدد سے یہ مسلہ کافی حد تک ختم ہو جاۓ گا. نظر کی کمزوری اور صاف شفاف بینائی کے لیے یہ ٹوٹکا بہت ہی مفید ہے. تو دوستوں اپنے ناخن کاٹنے کے بعد یہ آسان سا عمل ضرور کریں. انشااللہ بہت فائدہ ہوگا. ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیماریوں سے پاک رہے اور صحت مند اور تندرست زندگی گزارے. بے شک آپکے پاس دولت کے پہاڑ بھی کیوں نہ ہوں، اگر صحت ٹھیک نہ ہو تو زندگی ازیت میں ہی گزرتی ہے.

آج اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ ایک زبردست ٹوٹکا شئیر کرنے جارہے ہیں جسکی مدد سے آپ ایک دم خوشگوار اور صحت مند زندگی گزاریں سکتے ہیں. یہ نہایت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا ہے جو بچوں، بڑوں، اور بوڑھوں سب کے لیے مفید ہے. :طریقہ جب بھی اپنے ہاتھوں اور پیروں کے ناخن کاٹے ( ہم میں سے زیادہ تر لوگ عموماً ہفتے میں ایک بار تو ناخن ضرور کاٹتے ہیں) تو کاٹنے کے بعد ان پر سرسوں کی تیل کی مالش کریں. اس ٹوٹکے کا فائدہ؟ سننے میں تو یہ ٹوٹکا شاید آپکو عام سا ہی لگیں مگر یہ ایک بہت ہی زبردست، موثر، اور بہترین ٹوٹکا ہے. ناخن پر سرسوں کا تیل لگانے سے آپکو کیا فائدہ ہوگا؟ پڑھیں: یاداشت مضبوط ہوگی اور قوت حافظہ تیز ہو گا، کافی والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت رہتی ہے کے وہ بہت کند ذہن ہیں.

اگر آپکے بچوں کے ساتھ بھی یہی مسلہ ہے تو اس گھریلو نسخے پر ضرور عمل کریں. اسکے علاوہ لوگوں کو کمزور یاداشت کا بھی مسلہ ہوتا ہے، تو انکو بھی چاہیے اس نسخے پر عمل کریں. جوانی اور بڑھاپا دونوں جاندار اور شاندار، اس آسان گھریلو نسخے کی مدد سے قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئیگا. اسکے علاوہ بڑھاپے میں جوڑوں اور پٹھوں کا درد ایک معمول بن جاتا ہے مگر اس نسخے کی مدد سے یہ مسلہ کافی حد تک ختم ہو جاۓ گا. نظر کی کمزوری اور صاف شفاف بینائی کے لیے یہ ٹوٹکا بہت ہی مفید ہے. تو دوستوں اپنے ناخن کاٹنے کے بعد یہ آسان سا عمل ضرور کریں. انشااللہ بہت فائدہ ہوگا.

اپنی رائے کا اظہار کریں