عینک سے نجات،کالاپیلایرقان کو دور بھگائیں نہار منہ اور عصر کے بعد بس یہ ایک چیز چباکر کھالیں،انتہائی طاقتور نسخہ

کالاپیلایرقان

کائنات نیوز! اگر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو، ان سب کے علاج کیلئے آج ہم آپ کو زبردست ٹوٹکے بتاتے ہیں.بس صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں (کالی کشمش)نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں

گرمی کے موسم میں اس کا ایک انوکھا مزہ ہے .عرق گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گی.آج آپ کو ایک ایسی بیماری کا علاج بتائیں گے ۔ اس کے لیے ایک ایسا نسخہ ہے جس کو استعمال کرکے آپ اپنی بیماری کو دور کرسکتے ہیں۔ وہ بیمار ی ہے یرقان۔ یرقان کے لیے بہت ہی بہترین اور آسان علاج ہے۔ آپ کو یرقان کے علاج کا بہترین اور بہت ہی آسان نسخہ بتار ہے ہیں۔

جو کہ سوفیصد کا میاب مستند اور آزمودہ نسخہ ہے۔ اس نسخے کو سینکڑوں مریضوں نے بنایا ہے۔ الحمد اللہ ! شفاء نصیب ہوئی ۔ اس نسخے کی پہلی خوراک استعمال سے انشاءاللہ! فائدہ شروع ہوجاتا ہے۔ نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے گل ٹیسو پچاس گرام لے لیں۔ مصری پچا س گرام لے لیں۔ اب اس کی تیار ی اور مقدار خوراک کے بارے میں بتائیں گے۔ دونوں ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور شیشی میں محفوظ رکھ لیں۔ اس کی مقدار استعمال یہ ہے کہ آپ نے چھ ماشہ کی مقدار میں سفوف ایک کپ پانی میں بھگو دیں ۔ اور صبح چھان کر نہار منہ پی لیں۔ مقدار خوراک عمر کے لحاظ سے کم کی جاسکتی ہے۔اس نسخے کو گیارہ روز استعمال کریں۔ اس کے فوائد یہ ہیں۔ انشاءاللہ! یرقان کا نام ونشان مت جاتا ہے۔

پہلی ہی خوراک سے فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ سو فیصد آزمودہ نسخہ ہے۔ چند گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے اس بیماری سے باآسانی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ گنا ہاضمے کے لیے اچھا ہوتا ہے اور یہ جگر کے کام کو مزید بہتر بناتا ہے جب کہ روزانہ گنے کا ایک گلاس جوس پینے سے یرقان کا مریض تیزی سے اس مرض سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ ٹماٹر بھی انسان کے اندر خ ون بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے اور اس کے اندر لیوپیین موجود ہوتا ہے جو جگر کی بیماریوں کا خطرہ کم کرتا ہے۔ صبح کے وقت ٹماٹر کے جوس کا ایک گلاس نمک اور مرچ ملا کر پیا جائے تو یرقان کا علاج جلد کیا جا سکتا ہے۔ جوائنڈس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے مولی کے پتوں کا استعمال بھی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے کیوں کہ

ان پتوں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو آنتوں کی نقل وحرکت کو بہتر کرتے ہیں۔روزانہ مولی کے پتوں کا رس نکال کر ایک گلاس پیا جائے تو یرقان کا علاج جلد ممکن ہے۔ لیموں میں سوزش کی املاک موجود ہوتی ہیں جو جوائنڈس سے نجات حاصل کرنے کے لیے سودمند ہوتی ہیں اور یہ جگر کے خلیات کو کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھتا ہے اس لیے لیموں کا استعمال پیلیا سے چھٹکارا حاصل کرنے کا سب سے آسان گھریلو ٹوٹکا ہے۔ پالک میں لوہے کی مقدار کثرت سے موجود ہوتی ہے لہذا پالک کا جوس بھی جوائنڈس کے مریض کے لیے ایک موثر گھریلو علاج ہو سکتا ہے جب کہ پالک کے پتوں کے ساتھ گاجر کا استعمال بھی نہایت مفید ثابت ہو گا۔

  1. چھاچھ جسم میں کسی قسم کی چربی نہیں بناتا اس لیے یہ بھی ہاضمے کے لیے ایک بہترین مشروب ہے جس پر نمک اور کالی مرچ اور زیرے کی ایک چٹکی ڈال کر روزنہ پینے سے یرقان کے مریض کو اس بیماری سے نجات حاصل ہو سکتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں