حاملہ خاتون صبح یہ 10 روپے کی چیز کھالیں،دل گھبرانا چکرآنا ،خون کی کمی ،جسمانی کمزوری اور متلی کا فوری علاج

حاملہ خاتون

کائنات نیوز ! ماں بننے سے عورت کی تکمیل ہوتی ہے دوران حمل اکثر خواتین کا دل گھبراتا ہے بے چینی ہوتی ہے۔ چکر آتے ہیں۔ بے حد کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ خ ون کی کمی ہوجاتی ہے۔ ڈاکٹری ادویات توان تمام شکایا ت کوختم نہیں کرسکتی۔ اسی لیے آج آپ کو ان تمام شکایات کو ختم کرنے کا ایک تیر باہدف کامیاب اور آزمودہ ترین نسخہ بتائیں گے ۔

حاملہ خاتون صبح نہار منہ یہ چیز کھالے۔ دل گھبرانا، بے چینی ، چکر آنا، کمزور ی محسو س ہونا ، خ ون کی کمی یہ تمام مسائل ختم ہوجائیں گے ۔ نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ سیب کا مربہ لیں۔ ایک پورا سیب لے لیں۔ اس کی ایک ٹکڑا لینا ہے۔ یعنی ہاٖ ف کاٹ کر پیالی میں ڈل کر رکھیں۔ اور باقی جو سیب ہے۔ وہ آپ فریج میں رکھ دیں۔ یاد رہے کہ ! آپ نے شیرہ استعمال نہ کریں۔ آپ سیب کا مربہ کو دھو کر استعمال کریں۔ سیب کا مربہ بے حدطاقت ور غذا ہے۔ یہ دل کو مضبوط کرتا ہے۔ اس کو کھانے سے سے چکر نہیں آتے ۔ خ ون کی کمی دور ہوتی ہے۔ کمزوری ختم ہو کر صحت اچھی ہوتی ہے۔ اب آپ یہ کریں کہ آپ ایک چاندی کا ورق لیں۔ چاندی کاورق آپ کو کسی بھی پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائیگا۔ یہ جو چاندی کاورق ہے اس کو چمچ کی مدد سے سیب کے مربہ کی جو یہ پھانک ہے

اس پر لپیٹ لیں۔ ہمارا آج کا بے حد کارآمد نسخہ اب تیار ہے ۔ اب آپ کو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں کہ آپ نے اس کو کھانا کس طرح سے ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ حاملہ خاتون صبح جب اٹھے تو دانت صاف کرے۔ وضو کرے اورپھر نماز پڑھے۔ نماز پڑھنے کے بعدآپ یہ چاندی کے ورق میں لپٹا ہوا سیب کا مربہ کھالیں۔ آپ نے یہ نسخہ حمل کے دوسرے ماہ سے شروع کرنا ہے۔ اس سے آپ کے بچے کی صحت پر بہت اچھا اثر پڑے گا۔ آپ اس نسخے کو روزانہ یا ہفتے میں چار بار استعمال کرسکتی ہیں۔ آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔ آپ کی جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوگا۔ اورجسم میں نیا خ ون بننا شروع ہوجائےگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں