فجر کی نماز کے بعد انتہائی آسان اور زبردست وظیفہ اس کو کر لینے سے بہت ذیادہ اجروثواب ملے گا مزید جانیے اس آرٹیکل میں

زبردست وظیفہ

کائنات نیوز ! فجر کی نماز خاص وظیفہ یہ کرنے میں بہت آسان ہوگا لیکن اس کا اجربہت زیاد ہ ملے گا۔ فجر کی نماز جس کی ہم کوئی پرواہ نہیں کرتے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہم نماز چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر ہمیں معلوم ہوجائے ہمیں اس پر کیا نقصان ملتا ہے اور ادا کرنے پر کیا ثواب ملتا ہے۔ لیکن ہمارے یقین کی کمی ہوتی ہے کہ ہم نماز چھوڑ دیتے ہیں۔ فرمایا کہ جو ایک بھی نماز چھوڑ دیتا ہے وہ ایسے ہو جاتا ہے کہ اس سے مال و دولت بیوی بچے سب کچھ چھین لیا گیا ہو۔ نماز چھوڑنے کا کتنا بڑا نقصان ہے۔ جو آدمی فجر کی نماز پڑھتا ہے

وہ یہ سمجھ لے اس کے ہاتھ میں رحمان کا جھنڈا ہوتا ہے۔ فجر کی نماز آدمی کے سارے کام آسان ہو جاتے ہیں۔ اس کی روزی میں برکت ہوتی ہے اسکی تمام چیزوں میں برکت ہوتی ہے۔ جو فجر کی نماز نہیں پڑھتا اس کے ساتھ شی-طان ہوتا ہے۔ ایک صحابی کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے میری طرف سرگوشی فرمائی یعنی میرے کان میں یہ بات ارشاد فرمائی یعنی تو مغرب کے نماز کے فرض ادا کرچکے۔ تو یہ دعا سات مرتبہ پڑھ لیا کر اگر تونے یہ دعا پڑھ لی تو اسی رات تیرا انتقال ہوگیا تو تیرے لیے آگ سے چھٹکارا لکھ دیا جائے گا۔ اگر فجر کی نماز ادا کرلے تو فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد بھی یہی دعا پڑھ لیا کر اگر تیرا اس دن انتقال ہوگیا یعنی دن کے اندر تجھے مو-ت آگئی تو تیرے لیے جہنم سے چھٹکارہ لکھ دیا جائیگا۔

یعنی فجر کی نماز کے بعد بھی سات مرتبہ اور مغرب کی نماز کے بعد بھی کسی سے بات کیے سات مرتبہ پڑھنی۔ وہ دعا یہ ہے کہ الھم اجرنی من النار۔ کہ اللہ مجھے جہ-نم کی آ-گ سے بچا لے۔ اس سے زیادہ خوشخبری کیا ہوسکتی ہے کہ اتنی چھوٹی سی دعا پر اللہ تعالیٰ اتنا کچھ عطاء کرسکتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!