کچن میں چاک کا ایک ٹکڑا رکھ کر چھوڑ دیں اور پھر کمال دیکھیں جانیں

کچن میں چاک

کائنات نیوز! خواتین کا زیادہ تر وقت کچن میں صرف ہوتا ہے کیونکہ کھانے بنانے کے بعد کچن کو صاف ستھرا کرنا، کوئی چیز گر جائے تو وہ صاف کرنا، برتن دھونا وغیرہ وغیرہ۔۔۔ لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ گھر کے کچن میں چاک رکھنا کیوں ضروری ہے۔ چاک سے آپ سب واقف ہی ہیں جس سے بلیک بورڈ پر لکھتے ہیں۔ ویسے کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاک کن چیزوں سے مل کر بنتی ہے؟

چاک میں 3 فیصد کاربن، 10 فیصد کیلشیئم اور 12 فیصد آکسیجن سے مل کر بنتی ہے۔ ٭ اگر کچن میں کہیں پر آئل گر جائے تو چاک کو اس جگہ رکھ دیں، یہ اپنے اندر سارا آئل جذب کرلے گی اور پھر آپ آسانی سے کپڑے سے کچن صاف کرسکتے ہیں۔ ٭ آئل کے ڈبے چکنے ہو رہے ہوتے ہیں اکثر ہاتھ سے پھسل جاتے ہیں ان کے لئے آپ کو چاہیئے کہ چاک کے تھوڑے سے چورے کو آئل کے ڈبے پر لگا دیں تاکہ جب آپ ان کو اٹھانے لگیں تو یہ ہاتھ سے نہیں پھسلے۔ ٭ کپڑوں پر سالن گر جائے تو فوری اس چاک کو کپڑے پر مسل لیں اس سے کپڑے میں آئل جذب نہیں ہوگا بلکہ دھبہ جلدی ہٹ جائے گا۔ ٭ سالن میں آئل زیادہ ہوگیا ہے تو آپ ایک چمچ چاک کے پاؤڈر کو آدھا چمچ بیکنگ پاؤڈر میں مکس کرکے کھانے میں ڈال دیں اس سے ذائقہ بھی بڑھ جائے گا اور آئل بھی کم ہو جائے گا۔ ٭ جوسر یا بلینڈر چکنا ہو گیا ہے صحیح سے دھل نہیں رہا ہے تو اس میں چاک ڈال دیں، پھر 10 منٹ بعد نکال کر دھو لیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں