چائے کے شوقین اگر پینا بھی چاہیں تو صرف اس پتی کی پئیں چائے کے ایسے حیرت انگیز نقصانات جانیے اس آرٹیکل میں

چائے کے شوقین

کائنات نیوز ! کیا چائے اور کافی پینی چاہیے؟ میرے محترم بھائیو حکیم لقمان نے ایک بہت پیاری بات کہی آپ فر ما یا کر تے تھے جو چیز جہاں پیدا ہو تی ہے وہ ان لوگوں کے لیے ہے۔ وہ ان کے لیے ہے اور اب میں آپ کو حدیث سناتا ہوں نبی ﷺ کے سامنے زب کا گو ش ت آ یا زب کا ۔ زب کسے کہتے ہیں۔ گو کو کہتے ہیں۔ گو کا گو ش ت آ یا نبی ﷺ نے فر ما یا ہم نہیں کھا ئیں گے صحابہ نےپو چھا کیا حرام ہے آپ نے فر ما یا نہیں۔ تو صحابہ نے پو چھا آپ کیوں پسند نہیں کر تے

آپ ﷺ نے فر ما یا کہ یہ ہمارے علاقے کا نہیں ہے یہ صحیح حدیث ہے جا کر تحقیق کر لیجئے گا نبی ﷺ نے زب کا گو ش ت نہیں کھا یا اور وجہ کیا بتا ئی۔ ہمارے علاقے کا نہیں ہے۔ تو چائے ہمارے علاقے کی ہے؟؟؟ کتنی پیتے ہو آپ لوگ؟ میرے محترم بھائیو جتنے لوگوں کے اندر بلڈ پریشر کا پرابلم ہے نوے فیصد چائے کی وجہ ہے۔ نوے فیصد چائے کی وجہ ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چائے پینے سے ہمارے سر کا درد ٹھیک ہو جا تا ہے ہماری تھکاوٹ دور ہو جا تی ہے او بھائی تمہیں آرام نہیں آ یا تمہارا بیڑہ غرق ہو گیا ہے۔ تم سمجھے کہ ہمیں آرام آ گیا ہے سر چائے پیتے ہی پسینہ آ نا شروع ہو جا تا ہے۔ اچھا یہ طاقت آ ئی ہے؟ کہ اس نے خ و ن کو توڑ مروڑ دیا۔۔۔ اور آپ نے سمجھا ماشاء اللہ بس ایک کپ پی تا بادشو سر درد تاں انج جاندی اے!!! میرے محترم بھائیو چائے پینی ہے نا تو اپنے گھر میں پتی بنا ؤ اور یہ چا ئے آپ کو کم از کم چالیس فائدے دے گی ۔ دار چینی لو۔ سونف لو۔

اور سبز الا ئچی لو۔ برابر مقدار میں لو۔ سبز الائچی کم کرنا چاہو کڑوی ہو جاتی ہے سبز الائچی کم کر نا چاہو تو کم کر سکتے ہو۔ مثال کے طور پر دس گرام دار چینی لو دس گرام سونف لو پانچ گرام سبز الائچی لے لو اور پانچ گرام اس میں ہلدی ڈال لو اس کو مکس کر لو میرے محترم بھائیو اسکی چائے دس دفعہ پیو۔ اور اس چائے میں اور اس چائے میں صرف ایک فرق ہو گا آپ حیران ہو گے آپ کہو گے۔ کہ میرے ساتھ جادو ہی ہو گیا ہے۔ سعد رفیق صاحب کہتے ہیں کہ جب سے آپ یہ چائے بتا کر گئے ہیں ہمارے گھر سے ساری بیماریاں ہی ختم ہو گئی ہیں۔ ہم مہمانوں کو پلاتے ہیں وہ حیرا ن ہو جا تے ہیں بس ایک فرق پڑے گا۔ پہلی جائے جو تھی اس کا رنگ لائٹ براؤن تھا اور اس کا رنگ لائٹ یلو ہو گا۔ سر جیسے ہی چائے بنا تے ہیں ویسے ہی چائے بنے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں