گردوں میں خرابی کا اشارہ دینے والی چوداں نشانیاں اگر آپ کے گردوں میں یہ نشانیاں موجود ہیں تو آپ کے گردے خراب ہیں

گردوں میں خرابی

کائنات نیوز ! گردے ہمارے جسم میں گم نام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں اگر ان کو ذرا سا بھی نقصان ہو۔ تو پوری باڈی نقصان میں آجاتی ہے۔ گردے ہما رے جسم کا ایک بہت ہی زیادہ بہترین آرگن ہے۔ جو ہماری جسم میں بہت ہی زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں اگر یہ فیل ہو جائیں تو انسان موت کے منہ میں چلا جاتا ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس آرگن کا خیال رکھیں۔ گردے ہمارے خون سے زہر یلے معدوں کو باہر نکالنے میں بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں جیسا کہ ہم سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ گردے ہمارے جسم کا ایک اہم ترین آرگن ہے اگر یہ ٹھیک سے کام کر نا چھوڑ جائے

تو انسان موت کے منہ میں بھی جا سکتا ہے۔ اب گردوں کے فنکشنز کے بارے میں ذرا بات کر لیتے ہیں جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ گردے ہمارے جسم کا اہم ترین آرگن ہے گردے ہمارے جسم میں زہر یلے معدوں کو باہر نکا لتے ہیں اور باہر وہ پیشاب کی صورت میں نکالتے ہیں۔ اور اگر گردے خراب ہو جائیں اور پیشاب کے ذریعے زہر یلے معدوں کو باہر نہ نکا لیں تو ہمارے خون میں طرح طرح کے جرا ثیم نشو و نما پاتے ہیں جو کہ ہمارے جسم کو بہت ہی زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔ گردے ہمارے جسم میں پانی کی صحیح مقدار کو برقرار رکھنے کے لیے بھی کام کرتے ہیں اور اگر گردے ہمارے جسم میں پانی کی صحیح مقدار کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرنا چھوڑ جا ئیں تو اس سے ہمارے جسم میں ہمارے پیٹ میں پانی کا جمع ہو نا شروع ہو جاتا ہے۔ اور اس سے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارے پھیپھڑوں میں بھی پانی کا جمع ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور ا س کی وجہ سے انسان کی موت بھی ہو سکتی ہے۔

ایک جوان کے اندر سات سے آٹھ لیٹر تک خون گردش کرتا ہے جسے گردے دن میں چار سو سے آٹھ سو مرتبہ ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں اور جیسے ہی گردے ہمارے خون کو صاف کرتے ہیں تو ہمارے خون میں جتنے بھی جراثیم ہوتے ہیں وہ مر جاتے ہیں ختم ہو جاتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان گردوں کو اچھی سے اچھی خوراک مہیا کر یں تا کہ یہ اپنا کام بہت ہی اچھے طریقے سے سر انجام دیں سکیں۔ میں نے ایک بات آج کل کے معاشرے میں واضح دیکھی ہے کہ ہم اپنی صحت کا خاص خیال نہیں رکھ رہے جس کی وجہ سے ہم طرح طرح کی خطر ناک بیماریوں کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایسی بیماریاں ہمیں لاحق ہو رہی ہیں کہ جن کا کوئی علاج ہی نہیں ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی صحت کی قدر کر یں اور ان کے ہمارے جسم میں جو آرگنز ہیں ان کا خیال ر کھیں تا کہ یہ خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے سارے کے سارے فنکشنزادا کر سکیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں