میرا خیال ہے ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جا رہی، وسیم اکرم کانیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر خدشے کا اظہار

وسیم اکرم

کائنات نیوز! میرا خیال ہے ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جا رہی، وسیم اکرم کانیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر خدشے کا اظہارقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے میرا خیال ہے ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جا رہی ،اصل کہانی کچھ اور ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر سوئنگ کے سلطان، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مایوسی کا اظہار کیا ہے،ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ یہاں ایونٹس کے لیے بہترین سیکیورٹی موجود ہے۔ یاد رہےکہ سوئنگ کے سلطان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!