اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری کیا کرنا چاہیے؟ماہرین نے سب سے بڑی مشکل حل کردی

مچھلی کا کانٹا

کائنات نیوز! اسلام علیکم دوستو مچھلی کھانا ہر کسی کو پسند ہے لیکن اکثر ہم اس وجہ سے مچھلی نہیں کھاتے کہ کہیں کانٹا گلے میں نہ پھنس جائے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں۔ کہ اس کے بعد آپ بغیر کسی ڈر کے مچھلی کھا سکتے ہیں۔ اور وہ طریقہ یہ ہے۔ اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری کیاکرنا چاہیے؟ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ

اگر مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائے تو فوراً پریشان نہیں ہونا چاہیے ۔بلکہ فورا کھانسنا چاہیے یعنی کھانسی کرنی چا ہئے۔ کھانسی اس طرح کی صورتحال میں جسم کا پہلا حفاظتی حصار ہوتی ہے، اکثر کچھ منٹ تک کھانسنا اتنی ہوا اخراج کرنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔ جو کانٹے کو نکال پھینکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ فورا ایسا کر سکتےہیں کہ گھر میں موجود خشک ڈبل روٹی کو گرم پانی یا دودھ میں معمولی سا ڈبوئیں اور پھر گیند کی شکل کر نگل لیں۔ ایسا ہونے پر مچھلی کے کانٹے کو بھی اپنے ساتھ لے جاسکتی ہے۔ گلے میں پھنسے کانٹے کو نکالنے میں سرکہ بھی بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ کانٹے کو ہلانے کے لیے کچھ قطرے سرکے کو پی کر بھی دیکھ سکتے ہیں،

پانی میں سرکے کے قطرے مکس کرکے پینا مچھلی کے پھنسے ہوئے کانٹے کی تکلیف سے نجات دلانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔ ہم امید کرتے کہ آج کی صحت کیا والے سے یہ تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی۔ مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں