اتوار کے دن کا ایسا وظیفہ جو آپ کی زندگی کو بدل کر کھادے

اتوار کے دن کا ایسا وظیفہ

کائنات نیوز! آج کل پوری دنیا معاشی بحران میں مبتلا ہے اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے رسول پاک صلی اللہ والہ وسلم کے بنائے کردہ اصولوں سے منہ موڑ کر دشمنوں کے بنائے کردہ قانون کو گلے لگا لیا ہے جب انسان غلط قانون کو اپنائے گا تو نتیجہ بھی غلط ہے آئے گا اسلام ایک مکمل دین اور مسلمانوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے آج ہم آپ کو تمام پریشانیوں کے حل کا وظیفہ بتائے گے

یہ عمل بہت مجرب ہے اس کے پڑھنے سے بلائے دور ہوتی ہے بلکہ حاجات بھی پوری ہوتی ہے۔ اور ساتھ میں اللہ تعالی کی محبت اور شفقت بھی نصیب ہوتی ہے عمل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی مہینے کا نیا چاند دیکھنے کے پہلے جمعے سے مستقل سات دن تک کرنا ہے یہ بہت ہی مختصر سا عمل ہے اس کے لیے آپ دن یا رات میں ایک وقت اور ایک جگہ مقرر کر لے اور پابندی کے ساتھ اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ پڑھیں۔اس عمل سے انشاءاللہ آپ کی زندگی کی تمام پریشانیاں دور ہو جائے گی اور آپ کی حاجات بھی پوری ہو گی جمعہ کے دن اللہ کے دو نام یا اللہ ، یا ھو آپ نے ایک ہزار مربتہ پڑھنے ہیں اور ہفتے کے دن یا رحمن اور یا رحیم ایک ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اتوار کے دن یا واحد اور یا احد ایک ہزار مرتبہ پڑھیں پیر کے دن یاصمد اور یاوتر ایک ہزار مرتبہ پڑھیں منگل کے دن یاحی یاقیوم ایک ہزار مرتبہ پڑھیں بدھ کے دن یا حنان اور یامنان ایک ہزار مرتبہ پڑھیں جمعرات کے دن یاذالجلال والاکرام ایک ہزار مرتبہ

پڑھیں اس کے بعد جمعہ کے دن یہ دعا کریں اے اللہ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں ان عظیم اور مبارک ناموں کے واسطے سے کہ آپ رحمت بھیجے حضرت محمدٌ اور آپٌ کی آل پر اور مجھے شامل کرلے اپنے نیک بندوں میں اور مجھے یقین ی دولت نصیب فرما اور مصیبتوں اور آخرت کے عذاب سے بچا

اپنی رائے کا اظہار کریں