اگر آپ تھوڑا سا کام کرکے تھک جاتے ہیں تو یہ انتہائی مفید ٹوٹکا استعمال کرنے سے آپ سے زیادہ طاقتور ہو جائیں گے

ٹوٹکا

کائنات نیوز! اگر آپ تھوڑا سا کام کرکے تھک جاتے ہیں اور سارا دن اپنے آپ کو تھکا محسوس کرتے ہیں تو یہ انتہائی مفید ٹوٹکا استعمال کرنے سے آپ سے زیادہ طاقتور ہو جائیں گے اور بڑھاپے میں بھی ایسی جوانی طاقت محسوس کریں گے کہ آپ خود حیران ہو جائیں گے۔ جب آپ کو محسوس ہو کہ تھوڑا سا کام کرنے پر آپ کےہاتھ پاؤں ڈھولے ہو جاتے ہیں تو سمجھ لیں یہ کمزوری کی علامت ہے ۔

بظاہر تو جسم صحت مند نظر آتا ہے لیکن اندرونی طور پر کمزور ہوتا ہے ۔ اس طاقت سے بھری ہوئی ڈرنک کہ ایک گلاس کو پینے سے آپ کی توانائی فوری طور پر بحال ہو جائے گی۔آپ نے ایک گلاس دودھ لینا ہے اور اس کو اچھی طرح گرم کر لینا ہے اس کے بعد آپ نے اس میںایک بڑا چمچ پیسا ہوا کھوپرہ ڈالنا ہے۔اس کے بعد آپ نے ایک دو کھجور چھوٹے ٹکڑوں میں کرکے اس میں ڈالنی ہے۔ پھر اس کو اپنے دھیمی آنچ پر ابلنے دینا ہے ۔جب اس کے دو بال آجائیں تو اس کی آنکھیں بند کر دیں اور اس کو مکمل ٹھنڈا کر لیں۔جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں ایک چمچ پسی ہوئی بدام ڈالنی ہے ۔اس کو گندے میں مکس کر لیں اور اس کو پی لیں ۔

اس سے کمزوری آپ سے دور بھاگ جائے گی ۔روز ایک گلاس پیئے اور اس کا چند دنوں تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔آپ اپنے جسم کو چست اور توانا محسوس کریں گے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں