خبردار نظر بند انسا ن کو کھڑے کھڑے ختم کرتی ہے حضرت علی ؓ کا واقعہ انڈے سے فوری نظراتارنے کا عمل

خبردار نظر بند انسا ن

کائنات نیوز! آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ نظر کا لگ جانا حق ہے ۔ اور آپ ﷺ نے گھورنے سے منع فرمایا۔اسی طرح حافظ ابن کثیر سورۃ یوسف کی آیت نمبر 67اور 68میں لکھتے ہیں کہ شہر میں اس کے مختلف دروازوں سے حاضر ہونا ۔ابن کثیرنے مختلف صحابہ کرام ؓ سے روایت کی ہے کہ حضرت یعقوب ؑ نے ایسا اس لیے کیا کہ انکے بیٹوں کو نظر بد نہ لگے ۔

صحیح بخاری جلد 7میں اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نظر ختم کے حوالے سے آپؐ نے مااوازطین پڑھنے کی تاکید کی ۔ صحیح بخاری میں روایت ہے کہ نظر بد حقیقت ہے ۔ حضرت عبداللہ بن عبا س ؓ روایت کے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا نظر حق ہے اگر کوئی چیز تقدیر کو کاٹ سکتی ہے تو وہ نظر ہے ۔ انسانی تاریخ ایسے ہزاروں واقعات ملتے ہیں جن میں انسانی آنکھ کی تخریبی یا منفی اثرات کا ذکر ملتا ہے ۔ یہ واقعات کچھ داستانوں اورکچھ حقائق پر مبنی ہے ۔ انسانی آنکھ سے خارج ہونیوالی منفی قوت میں یہ اثر ہے کہ وہ کسی کی زندگی میں بہت مشکلات لانے کا سبب بن سکتی ہیں۔ انسانی آنکھ جب منفی قوت خارج ہوتی ہے تواسے نظر بد کہا جاتا ہے ۔ نظربد لگانے والا دوسروں کے متعلق بُری سوچ لگتا ہے ۔ ایسا شخص دوسروں کو روحانی اور جسمانی نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے ۔ نظر بد کی وجہ ایک خوشحال وکامیاب انسان کی زندگی بدقسمتی ،صحت کے مسائل اور شدید بیماری کا شکار ہوجاتی ہے ۔

کامیابی سے چلنے والا کاروبار بند کرنے کی نوبت ہوجاتی ہے ۔ ایک امیر آدمی غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔ آئیے آپ کو وہ عمل بتاتے ہیں کہ جس کے کرنے سے آپ نظر بد کا شکار ہیں یا نہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کو کوئی جسمانی بیماری ہے اور آپ اسے نظر بد سمجھتے ہیں اور آپ اس کا علاج جسمانی بیماری کے لحاظ سے کررہے ہیں۔اس عمل کیلئے آپ کو ایک عدد ایک انڈہ چاہیے ہوگا اور ساتھ سبز دھنیا خشک کیا ہوا اور آپ نے یہ انڈہ لے کر سات جگہ یہ کلمات لکھنے ہیں ۔وصلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی الہ وصحبہ وسلم تسلیما مدعا کرعا۔اوراس انڈے کو اپنی ہتھیلی پر رکھ کر اس کے نیچے دھنیے کی دھونی جلانی ہے ۔ اس دوران آپ نے سورۃ اخلاص پڑھتے رہنا ہے ۔ اور جب آپ کو محسوس ہوکہ انڈہ کھڑا ہونے لگا تو اس انڈے کو توڑ دیں اگر آپ اس میں سرخ نشان دیکھیں تو جان لیں کہ آپ کو نظر بد ہے اور اگر انڈے کے اندر سرخ نقطے یا نشان نہ ہوں تو اس کا مطلب آپ کو نظر بد نہیں بلکہ

جسمانی بیماری ہے ۔ اگر انڈے میں سرخ نشان پایا جائے ۔ تو اس میں تھوڑی سی زردی نکال کر مالش کرلیں اس کے بعد نظر بد کا اثر جاتا رہے گا۔ سب سے زیادہ بہتر اور سورۃ الناس اور سورۃ فلق کا اہتمام اور دم کیا جائے اس کے ساتھ دعائیں پڑھنیں کا بھی اہتمام کیا جائے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں