جب تک گھر میں یہ 3سالن پکتے رہیں گے بیماری اور بے برکتی کبھی نہیں جائیگی

جب تک گھر میں یہ 3سال

کائنات نیوز! آج ہم آپ کو تین ایسے کھانوں کے بارے میں بتائیں گے جن کو گھروں میں کبھی بھی نہ پکایا کریں۔ ان کو پکانے سے گھر میں بے برکتی بیماریاں آجاتی ہیں جس سے اسلام نے منع فرمایا ہے ۔اس چیز سے ہمیں بعض آجانا چاہیے اس سے پرہیز کرنا چاہیے وہ ہمارے لیے ح را م ہے ۔ ش راب اسلام میں ح را م ہے لیکن ایک مسلمان یہ جانتے ہوئے بھی اگر اس کا استعمال کرتا ہے

اس کے گھر میں بے برکتی آنا شروع ہوجاتی ہے اس کا گھر بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔ اگر وہ خن زیر کا گوشت یہ جانتے ہوئے بھی کہ ح رام ہے اسلام میں منع فرمایا ہے اس کا استعمال کرتا ہے تو وہ بیماریوں کو اور بے برکتی کو خود دعوت دے رہا ہوتا ہے ۔ اس میں کوئی دوسرے بندے کا کوئی قصور نہیں ۔ اسی طرح اگر آپ لوگ دیکھیں کہ جب آپ کے گھر میں بے برکتی پیدا ہوجائے بیماریاں آنا شروع ہوجائیں پھر آپ لوگ دیکھیں کہ آخر ہم سے ایسا کیا ہورہا ہے جس کیوجہ سے ہمارا گھر بے برکتی کی طرف چل پڑا ہے گھر میں بیماری آنا شروع ہوگئی ہے ۔ آج ہم آپ کو تین ایسی چیزوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جن کو کبھی بھی اپنے کھانوں میں استعمال مت کریں اسلام نے سختی سے اس کے بارے میں منع فرمایا ہے جب بھی مارکیٹ میں گوشت لینے کیلئے جائیں چاہے بکرے کا گوشت ،بڑا گوشت ہو تو سب سے پہلے اس گوشت والے کو یہ بتادیں کہ آپ لوگوں نے اس گوشت میں مثانے کا گوشت نہیں ڈالنا ، پتے ،

کپورے کا گوشت نہیں ڈالنا ۔ مثانہ جو ہوتا ہے وہ تھیلی ہوتی جس میں جانور کا پیشاب جمع رہتا ہے اور مثانے کا گوشت اسلام میں ح را م قرار دیا ہے اس کو کھانے سےمنع فرمایا گیا ہے ۔ پتہ کا گوشت اکثر دیکھا ہوگا وہ جگہ جو جگر کیساتھ ساتھ لٹکی ہوتی جس میں زہر ہوتا ہے وہ بھی اسلام میں ح را م ہے ۔تیسرے نمبر پر کپورے جس کو لوگ دھڑا دھڑ کھا رہے ہوتے ہیں کچھ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کھانے سے ہمارا کیا نقصان ہورہا ہے کیا کھانا جائز ہے بھی یا نہیں کپورے کھانا اسلام میں جائز نہیں بلکہ ح را م ہے ۔ ہوٹلوں میں اسے بڑا لذیزہ کرکے بنایا جاتا ہے اور لوگوں کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے ۔ جو بندہ کما رہا ہے اس کو پیچ کر و ہ بھی ح را م کما رہا ہے جو اس کو کھا رہا ہے وہ بھی ح را م کھا رہا ہے ۔جب بھی دکان پر گوشت لینے کیلئے جائیں تو مثانہ پتہ اور کپورے ا س کا تھوڑا سا حصہ بھی آپ نے اپنے گوشت میں نہیں ڈلوانا یہ دکاندار انہوں نے کمائی کرنی ہوتی ہے اپنی چیزیں بیچنی ہوتی ہیں وہ اس بات کی

پرواہ نہیں کرتے کہ گوشت میں کیا جارہا ہے کیا نہیں جارہا ۔ اس کو سختی سے منع فرما دیں کہ ان تین چیزوں میں سے کچھ بھی آپ نے گوشت میں شامل نہیں کرنا اگر آپ کو پتا بھی ہوگا اس کےباوجود گھر میں لاکر اس گوشت کو پکا لیں گے تو سمجھ لیں آپ بے برکتی اور بیماریوں کو اپنے گھر میں داخل کررہے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں