کتب تاریخ میں روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو کھود

کتب تاریخ میں روضہ

کائنات نیوز! یہ عبیدی حاکم امر اللہ کے دور میں پیش آیا تاکہ آپ علیہ السلام کے جسد مبارک کو مصر منتقل کیا جائے اور لوگ مصر کو مرکز بنالیں، لیکن جب اہل مدینہ کو علم ہوا تو انہوں نے ان لوگوں سے جنگ کرکے ان کو بھگا دیا، اور اگلے دن اللہ تبارک وتعالی نے ہوا چلا کر ان کی سازش کو ناکام بنادیا دوسری کوشش بھی اسی خلیفہ نے کی، اس نے کچھ لوگ بھیجے جو سرنگ کے ذریعے آپ علیہ السلام کی قبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے لگے

تو اہلِ مدینہ کو ایک آواز سنائی دی کہ تمہارے نبی کے جسد مبارک کو لے جایا جارہا ہے، لوگوں نے تلاش کرکے ان لوگوں کو قتل کردیا یہ واقعہ سلطان نورالدین زنگی کے زمانے میں پیش آیا کہ ایک عیسائی بادشاہ نے دو شخصوں کو بھیج کر کھدائی کروائی، سلطان کو خواب میں اس بات کی اطلاع دی گئی اور وہ دو شخص خواب میں دکھائے گئے…..الخ اس واقعے کو مؤرخ ابن جبیر نے اپنی کتاب میں نقل کیا ہے کہ روم کے کچھ ڈاکو آپ علیہ السلام کے جسد مبارک کو نکالنے کی غرض سے مدینہ جارہے تھے تو ایک مشہور سپہ سالار حاجب لؤلؤ سے آمنا سامنا ہوا اور اس نے ان کو قتل کروایا یہ واقعہ ساتویں صدی کے درمیان میں ہوا جب آدھی رات کے وقت تقریبا چالیس لوگ (اس غرض سے) مسجد نبوی میں داخل ہوئے اور منبر کے قریب زمین میں دھنس گئے

اپنی رائے کا اظہار کریں