نبی اکرم ؐ کے بچپن کا واقعہ ،حضرت حلیمہ ؓکس چیز سے ڈر کر آپ ﷺ کو واپس چھوڑ گئیں

حضرت حلیمہ ؓ

کائنات نیوز! حضرت محمد ﷺ کے بچپن کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ آپ ﷺنے اپنا بچپن ماں سے دور کیوں گزارا اور حضرت ِ حلیمہ کس چیز سے ڈر کر آپ ﷺ کو واپس ۔۔ آپ ﷺ کو واپس آپ ﷺ کی والدہ پاس لے آ ئیں اور آپ ﷺ کی والدہ انتقال کب ہوا ؟ اور کیا والدہ کے انتقال کے وقت آپ ﷺ وہاں مو جود تھے یا نہیں ۔ اور اس کے علاوہ کیا آپ ﷺ کا بچپن بھی سب بچوں جیسا گزرا۔۔ یا ان میں بچپن سے ہی نبوت کی نشانیاں مو جود تھیں؟

یہ سب کچھ اس ویڈ یو میں شئیر کر یں اپنے ناظرین سے۔ چلیے ویڈیو کا آغاز کرتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے والد ِ محترم حضرت عبداللہ ابن عبدالمطلب آپ کی ولادت چھ ماہ قبل وفات پا چکے تھے اور آپ ﷺ کی پرورش آپ کے دادا جان حضرت ِ عبدالمطلب نے کی ۔اس طرح آپ ﷺ نے کچھ مدت ایک مدوی قبیلہ کے ساتھ بسر کیا۔ جیسا عرب کا رواج تھا۔ اس کا مقصد بچوں کو فصیح عربی زبان سکھا نا اور کھلی آ ب و ہوا صحت مند طریقے سے پرورش کر نا تھا۔ پیدائش کے بعد چار روز تک والدہ نے بیٹے کو دودھ پلا یا اور پھر چھ دن ابولہب کی لو نڈ ی صو بیا نے دودھ پلا یا۔ طائف اور دیگر صحت افزاء مقامات سے دو دھ پلا نے والی مائیں بچے لینے آ تی تھیں۔ یتیم دیکھ کر کئی عورتوں نے محمدﷺ کو گود نہ لیا۔حلیمہ سادیہ ہر اعتبار سے کمزور تھیں اور انھیں کوئی بچہ بھی نہیں ملا تھا۔ لہٰذا گھر بغیر بچے جانے کے یتیم محمد ﷺ کو گود لینا پسند کیا اور کافلے کے ساتھ روانہ ہو گئیں۔

حلیمہ نے سوچا میں بچے کو غسل کر ا دوں ۔ مشکیضے میں پانی بھر نے لگیں تو وہ گو یا ستاروں سے بھر گیا۔بڑی حیران ہو ئیں جب غسل دیا ۔پھر مسکیضے سےستارے نکل رہے تھے۔ پھر اس کےبعد حضرت حلیمہ کے خاوندحارث نے کہا کہ حلیمہ بکریوں کے تھن دودھ سے بھر گئے ہیں ۔حلیمہ نے کہا میں بھی ایسا ہی محسوس کر رہی ہوں۔ بچے سحر ہو کر دودھ پئیں گے ۔ چنا نچہ ایسا ہی ہوا۔ قافلے اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے تھے۔حلیمہ کے جو جانور آتے ہوئے جو چل نہیں رہے تھے۔ وہ اب دوڑ رہے تھے۔ دو سال کے بعد حلیمہ حضرت محمد ﷺ کو لے کر ان کی والدہ کے پاس آئیں ۔ ان کی والدہ نے یہ کہہ کر انہیں واپس کر دیا کہ ابھی اپنے پاس ہی رکھیں۔اچھی آب و ہوا میں صحت اور اچھی ہو جائے گی۔ مزید دو سال بعد حلیمہ نے دیکھا کہ آپ گھر کے با ہر کھیل رہے تھے۔ ایک فرشتے نے آپ ﷺ کا سینہ مبارک چاک کر کے قلب اکہر نکا لا ۔

اس کو آ ب زم زم سے دھو یا اور پھر واپس سینے میں چھوڑ دیا ۔ اس واقعے سے حلیمہ خوف زدہ ہو گئیں اور حضرت محمد ﷺ کو والدہ کے پاس لے آ ئیں اور سارا واقعہ بھی سنا دیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں