لاکھوں مسائل کا حل صرف ایک عمل سے ، ہر مسئلہ ہر حاجت ہر مراد سب کچھ حل ہوجائے گا۔

لاکھوں مسائل کا حل صرف

کائنات نیوز! اس وظیفے کی بہت زیادہ فضیلت ہے اس کے ذریعے انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی ساری جائز خواہشات پوری فرمائیں گے ۔ اس عمل کی برکت سے ہرمسئلہ حل ہو گا۔یہ عمل کرنے سے پہلے درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ یہ پانچ دن کاعمل ہے اس عمل کے کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی۔پہلا وظیفہ:اگر کوئی شخص چاہے کہ اسے حضرت محمد ﷺ کی زیارت ہو

تو اسے چاہیے کہ بعد نماز عشاء باوضو ہو کر 1000 بار درود تنجیبنا پڑھے پھراس کے بعد آپ نے سو جانا ہے پانچ دن تک یہ عمل کر لیں تو آپ کو حضرت محمدﷺ کی زیارت نصیب ہو گی۔دوسرا وظیفہ:اگر آپ میں سے کوئی بیرون ملک جانا چاہے اور اس کے سفر میں رکاوٹیں ہوں تو اسےچاہیئے ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ ردور تنجینا پڑھے باوضو ہو کر قبلہ رخ ہو کر پڑھنا ہے 5دن تک بلاناغہ یہ عمل کریں گے تو سفر کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔تیسرا وظیفہ:اگر کسی کی شادی میں کوئی رکاوٹ ہو تو وہ بعد نماز فجر اور عشاء 33 مرتبہ درود تنجیبنا پڑھے اور سات دن تک یہ عمل کرنا ہے تو کوئی نیک رشتہ مل جائے گا۔چوتھا وظیفہ:جو شوگر کے مریض ہیں انہوں نے بعد نمازفجر 41 مرتبہ یہ ردور پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پڑھ لینا ہے تو 41 دن میں آپ کی شوگر کی بیماری ختم ہو جائے گی۔حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ فرمایا .کہ جب آدمی کو کوئی دکھ اور پریشانی ہو،

یا کوئی بیماری ہو،یاکوئی ضرورت اور حاجت ہوتو اللہ تعالیٰ سے دعا تو کرنی چاہئے. کہ یا اللہ! میری اس حاجت کو پورا فرمادیجئے۔ میری اس پریشانی اور بیماری کو دور فرمادیجئے۔لیکن ایک طریقہ ایسا بتاتا ہوں کہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس کی حاجت کو ضرور ہی پورا فرمادیں گے۔ وہ یاس وقت درود شریف کثرت سے پڑھیں . اس درود شریف کی برکت سے اللہ تعالیٰ اس پریشانی کو دور فرمادیں گے۔دلیل اس کی یہ ہے کہ سیرتِ طیبہ میں یہ بات لکھی ہوئی ہے .کہ جب کوئی شخص حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں کوئی ہدیہ لاتا .تو آپ اس بات کی کوشش فرماتے کہ اس کے جواب میں اس سے بہتر تحفہ اس کی خدمت میں پیش کریں ، تاکہ اس کی مکافات ہوجائے، ساری زندگی آپ نے اس پر عمل فرمایا۔ یہ درودشریف بھی حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں ہدیہ ہے، اور چونکہ ساری زندگی میں آپ کا یہ معمول تھا .کہ جواب میں اس سے بڑھ کر ہدیہ دیتے تھے. آج جب ملائکہ درود شریف آپ کی خدمت میں پہنچائیں گے.

دعا کی درخواست کرنے کا تو کوئی راستہ نہیں ہے۔ ہاں ، ایک راستہ ہے. وہ یہ کہ ہم درودشریف کثرت سے بھیجیں. جواب میں حضور اقدس ﷺ ہمارے حق میں دعا فرمائیں گے لہٰذا درودشریف پڑھنے کا یہ عظیم فائدہ ہمیں حاصل کرنا چاہئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں