مال ودولت میں فراوانی اور قرض سے نجات کیلئے عشاء کی نماز کے بعد یہ مختصر وظیفہ کر لیں

مال ودولت میں فراوانی

کائنات نیوز! ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ضرورت ہے. آج آپ کوایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا اورانشاء اللہ رزق کی بارش ہو گی اور مال ودولت میں برکت آئے گی۔ یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا۔ نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے

اور 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نماز میں بھی پڑھاجاتا ہے 11 باردرود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے سورہ نصر یہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گی۔ اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ اور جب آپ یہ وظیفہ کریں تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے انشاء اللہ جو بھی اس عمل کو یقین کے ساتھ کرے گا تو اللہ تعالیٰ حفاظت کا معاملہ بھی فرمائیں گے اور جس بھی معاملے میں پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس میں آسانی پیدا فرما دیں گے. یہ وظیفہ اکابرین کا آزمودہ وظیفہ ہے. انشاء اللہ آپ کوبھی اس کا فائدہ حاصل ہوگا

کسی بھی وقت دن میں زوال کے اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت دن میں دو رکعت نفل اداکیجئے صلوۃ الحاجت کی نیت سے یعنی اپنی ضرورت کو اپنی حاجت روائی کو اللہ کے سامنے رکھتے ہوئے آپ نے دو رکعت صلوۃ الحاجت پڑھنی ہے اور اس میں آپ جو بھی سورتین فاتحہ کے بعد ملانا چاہیں ملا سکتے ہیں چاہے اخلاص پڑھ لیں یا سورۃ الناس پڑھ لیں پھر آپ اسی جگہ پر بیٹھ جائیں گے پھر اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے پھر درود شریف پڑھنا ہے اور اگلی تسبیح شروع کرنے سے پہلے آپ نے پھرایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھنی ہے اس کے بعد پھر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں.

اپنی رائے کا اظہار کریں