حالتِ حیض میں بیوی سے قربت کرنےسے کونسی مہلک بیماری لاحق ہو جا تی ہے؟

حالتِ حیض میں بیوی سے قربت

کائنات نیوز! میڈیکل پریکٹس کے دوران جلدی امراض کے مریضوں سے ا ن کے مرض ِ جلد کے بارے میں پوچھنے پر پتہ چلا کہ یہ تو نہا یت ہی نازک صورتحال ہے۔ مختلف قسم کے سوالات کرنے پر پتہ چلا کہ ان میں سے بعض نے حالتِ ح ی ض میں عورتوں سے صحبت کی تھی اور اسی کے بعد ان کے عضو تناسل اور بعض کے تمام جسم پر مختلف قسم کے جلدی امراض رونما ہوئے۔

دیکھ کر اپنی بیویوں سے غلط طریقوں سے شہ وت مٹا کر ان کو پریشانی میں مبتلا کر دیا اب بعض بد بختوں نے اپنی بیوی کے پخانہ کے مقام سے اپنی شہ وت کی آ گ کو بجھا یا ان میں سے مسلم اور غیر مسلم دونوں ہی تھے جب مسلمان مریضوں سے دریافت کیا گیا کہ تم کو معلوم نہیں ہے کہ حالتِ ح ی ض میں قربت حرام ہے؟ تو ان کا جواب تھا کہ ہمیں اس کا قطعاً علم نہ تھا کہ قرآنِ پاک میں اس کی ممانیت ہے ورنہ ایسا ہر گز نہ کر تے۔ ان واقعات سے میرا ذہن اس طرف منتقل ہوا کہ شریعتِ اسلام میں جہاں انسانی زندگی کی ہر ضرورت کو پورا کرنے میں رہبری کی تو جسمانی تعلقات کے بارے میں بھی ہدایات دی ہوں گی جن کا ہر خاص و عام کو معلوم ہو نا ضروری ہے۔ میں نے اس موضوع پر کتابوں کی تلاش کی تو معلوم ہوا کہ صرف اس موضوع پر ابھی تک علیحدہ سے کوئی کتاب قرآنِ وحدیث کی روشنی میں تحریر نہیں ہوئی۔ حضور پاک کی زندگی سے متعلق احادیث کی تلاش کی تو جو بندہ یا بندی بہت سی مفید باتیں

معلوم ہوئیں ساتھ ہی علماء سے گزارش ہے کہ اس موضوع کے سلسلہ میں قرآن و حدیث کی روشنی میں عوام کومعلو مات پہنچائیں تا کہ انسانی ضرورت کا مقفی گوشہ بھی ظاہر ہو جا ئے کہ جس کے نا معلوم ہونے کی بنا پر جو دینی دنیاوی نقصانات پہنچ رہے ہیں اس کا ازالہ ہو سکے حضور پاک ﷺ کے زمانے میں تو عورتیں بھی ازدواجی زندگی سے متعلق باتیں دریافت کر لیا کر تی تھیں۔ جس سے معلوم ہوا کہ ان مسائل کا پو چھنا یا بیان کر نا کوئی شرم کی بات نہیں ہے اور آج کل جسمانی تعلیم کو نصابِ درس میں شامل کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے تو کیوں نہ ہمارے علماء اپنے پیارے نبی ﷺ کی ہدایات سے دنیا کو با خبر کر یں اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فر ما ئےا ور اس کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں