”مجھ سے سالی کیساتھ زن ا ہوگیا ہے سالی سے زن ا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے“

سالی کیساتھ زن ا

کائنات نیوز! ایک بھائی کا سوال یہ ہے کہ سالی کیساتھ نکاح کرنے سے بیوی کا نکا ح ٹوٹ جاتا ہے جو پہلی نکاح میں تھی سالی کی بہن اس سے نکاح باقی رہ جائیگا یا ٹوٹ جائیگا ۔ سالی کیساتھ نکاح کرنے سے سالی سے ز ن ا کرنے سے بھی نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں ۔ اس کی مختلف صورتیں ہوتی ہیں دراصل مسئلہ یہ ہوتا ہے سالی کیساتھ نکاح کرنا یا ز ن ا کرنا دونوں صورتیں ناجائز ہیں بلکہ ز ن ا تو حرام ہے

اگرچہ کسی کیساتھ بھی کیا جائے ۔ اس سے بیوی کا نکاح نہیں ٹوٹتا ۔ مسئلہ یہ ہے کہ بعض صورتحال ایسی ہوجاتی ہیں اگر سالی کیساتھ ز ن ا کیا جائے تو اس سے بیوی کیساتھ قربت کرنا ناجائز ہوجاتی ہے جب تک سالی عدت نہ گزارے وہ صورت ضرورہوسکتی ہے جس میں بیوی کیساتھ قربت ناجائز ہوجائے لیکن شاید لوگ قربت کے ناجائز ہونے سے نکاح کو ختم سمجھتے ہیں جو خیا ل بلکل غلط ہے ۔نکاح تو کسی صورت نہیں ٹوٹے گا چاہے سالی کیساتھ صرف نکاح کرلیا جائے یا ز ن ا کرلیا جائے اس سے نکاح نہیں ٹوٹے گا۔اب رہا یہ کہ سالی کیساتھ نکاح کیا فوراً نکاح کرنے کے بعد اگر جدائی اختیار ہوگئی ایسی صورت میں اپنی بیوی کیساتھ قربت بھی ناجائز نہیں ہوگی اور نہ اس کے نکاح میں فرق آئے گا۔ اگر سالی کیساتھ نکاح کیا اور نکاح کے بعد قربت بھی کی اگر سالی کیساتھ قربت کرلے تو ایسی صورت میں اس عورت سے اس وقت تک قربت نہیں ہوگی

جب تک اس عورت سالی کو جدائی اختیار کرکے وہ عدت نہ گزار دے ۔ بس یہ ایک صورت جس کے اندر عورت اپنی بیوی سے قربت ناجائز ہوجاتی ہے اس کے باوجود بھی نکاح باقی رہتا ہے یہ قربت ناجائز اس وقت تک ہے جب سالی عدت نہ گزار لے ۔ کوئی ایسا شخص ہے جس نے سالی نکاح کیا اور نکاح کے بعد قربت کی تو اس مسائل کو بہت زیادہ دھیان سے سن لیجئے اس میں دو تین صورتیں بلکل آپس میں برابر ہیں دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ شاید اس میں ساری صورتوں کا جواب ایک جیسا ہے پہلی صورت نکاح بھی کیا اور قربت بھی کی ایسی صورت میں اپنی بیوی کیساتھ قربت کرنا ناجائز ہوگا جب تک سالی کو الگ کرکے عدت نہ گزار دی جائے دوسری صورت میں سالی کیساتھ نکاح نہیں کیا ز ن ا کیا تو ز ن ا کرنے سے نہ تو بیوی نکاح سے باہر ہوگی اور نہ ہی بیوی کیساتھ قربت ناجائز بلکہ یہ ز ن ا کرنا گ۔ناہ کبیرہ اور فاسقوں والا فعل ہے یہ حرام ہے

دونوں اس میں گ۔ناہ گار ہونگے دونوں پر توبہ فرض ہوگی ۔مگر اس فعل سے بیوی کیساتھ قربت ناجائز نہیں ہوگی بلکہ جائز رہیگی ۔ اسی طرح بیوی نکاح میں رہیگی ۔تیسری صورت میں سالی کیساتھ ز ن ا کیا مگر جان بوجھ کر نہیں کیا بلکہ دھوکے کی صورت میں ز ن ا ہوا تو اس میں وہی شرط ہے جو سالی سے نکاح کے بعد قربت کی ہے ۔ دھوکے میں سالی کیساتھ زن ا ہوا تو ایسی صورت پھر یہ جب تک عدت نہیں گزارے گی تب تک بیوی سے قربت جائز نہیں ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں