سر درد، تھکاوٹ، کمزوری، بے چینی، بالوں کا گرنا، رنگ کا پیلا پڑ جا نا سانس لینے میں دشواری کا بہترین علاج جانیں

سر درد، تھکاوٹ

کائنات نیوز ! تھکاوٹ سر میں درد کا رہنا ہر وقت سستی کا چھائے رہنا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد بہت زیادہ تھکاوٹ کا ہو جا نا بے چینی ہو نا بالوں کا کمزور اور گرنے لگ جا نا دل کی دھڑکن کم زیادہ ہو نا۔ سانس لینے میں دشواری کا سامنا کر نا پڑنا۔ بالوں کا کمزور ہو جا نا ۔ ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا پڑ جا نا یہ تمام خ و ن کی کمی نشانیاں ہیں اگر ان میں سے ایک یا ایک سے زیادہ نشانی اپنے اندر نظر آ تی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ خ و ن کی کمی کا نشانہ بن چکے ہیں ہر دوسرا شخص خ و ن کی کمی کا شکار ملتا ہے۔

آج ہم آپ کو خ و ن کی کمی کو دور کرنے کے بہترین طریقوں اور طاقتور ترین ریمیڈیز کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کے استعمال سے آپ کے خ و ن کی کمی دور ہو جا ئے گی کبھی بھی دور کی کمی دور کرنے کے لیے میڈیسن کا استعمال نہیں کر نا چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے بہت سی مشکلات کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے اور ایسا کرنے سے کبھی بھی خ و ن کی کمی دور نہیں ہو سکتی ۔ الٹا آپ کی جو مشکلات ہیں وہ بڑھ ہی جا ئیں گی مگر آپ کے خ و ن کی کمی دور نہیں ہو گی۔ تو اس لیے ہمیشہ قدرتی طریقوں سے جسم میں ہونے والی کمی کو دور کرنا چاہیے آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی کیوں ہو تی ہے اس کی مختلف وجو ہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ غیر معیاری خوراک استعمال کرنے سے بھی آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی ہو سکتی ہے۔ اس وجہ سے بھی آپ اس مسئلے کا شکار ہو جا ئیں گے اسی طرح اگر آپ کے جسم سے کافی مقدار میں خ و ن زائل ہو گیا ہے

جیسا کہ کسی حادثہ کی وجہ سے یا عورتوں کے حمل کی وجہ سے تب بھی آپ خ و ن کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں اسی طرح اگر آپ کو معدے اور آنتوں کے مختلف قسم کے مسائل ہیں آپ جو کھانا کھا رہے ہیں آپ کی باڈی اس کھانے میں موجود اجزاء کو جذب نہیں کر پا رہی تب بھی آپ خ و ن کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہمارے ہاں زیادہ تر لوگ جو خ و ن کی کمی کا شکار ہیں انہیں یہ زیادہ تر مسئلہ جو ہے وہ غیر معیاری خوراکوں کی وجہ سے ہی ہوا ہے۔ آنتوں کے مختلف قسم کے مسائل سے ہی ہو تا ہے یعنی ان کی خوراک اچھی ہو تی ہے آئرن موجود ہو تا ہے لیکن ان کی باڈی خوراک کو ٹھیک سے ہضم نہیں کر پا رہی ہو تی اس وجہ سے آپ کی جو بیماریاں ہیں وہ ختم ہی نہیں ہو پا تیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں