اگر 110سال جینا ہے تو یہ سبزی ہفتے میں دو دن آج سے ہی کھانا شروع کردو

سبزی ہفتے میں دو دن

کائنات نیوز! ایک بزرگ نے ہمارے ایک عزیز کو ایک حدیث سنائی کہ حضرت ام منذر ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ علی ؓ کے ساتھ میرے گھر تشریف لائے ہمارے گھر کھجور کے لٹکے ہوئے تھے ۔ رسول اللہﷺ اس میں سے کھانے لگے اور آپ کے ساتھ علی ؓ بھی کھانے لگے ۔ رسول اللہﷺ نے علی ؓ سے فرمایا علی ٹھہر جاؤ اس لیے کہ ابھی ابھی بیماری سے اٹھے ہو ابھی کمزوری باقی ہے ام منذر کہتی ہیں

علی ؓ بیٹھ گئے اور نبی اکرمﷺ کھاتے رہے پھر میں نے ان کیلئے چقندر اور جو تیار کی نبی اکرمﷺ نے کہا علی اس میں سے کھاؤ یہ تمہارے مزاج کے موافق ہے (ترمذی شریف)اس حدیث کی روشنی میں دو باتیں معلوم ہوتی ہیں کہ پرہیز کرنا سنت اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چقندر کھانے سے کمزوری دور ہوتی ہے ۔حدیث مبارک سنانے کے بعد بزرگ نے اس عزیز مزید کہا کہ تم اپنی روزانہ کی غذا میں چقندر شامل کرلو جسمانی کمزوری دور ہوجائیگی ۔ ہمارے اس عزیز نے اس ہی کیا وہ چند ہی روز میں صحت یاب ہوگئے ۔ قرآن حکیم میں رب تعالیٰ نے ارشاد فرمایا میں نے دنیا میں کوئی چیز بے کار نہیں بنائی ہے ہر ایک میں حکمت موجود ہے اگر تم غور کرو تو تمہارے لیے کھلی کھلی نشانیاں ہیں۔چقندر ایک ایسی مفید غذائیت اور طاقت سے بھرپور دل بلڈ پریشر کینسر معدے

اور جسمانی خارش کی بہت سی اقسام کیلئے قابل اعتماد دوا ہے چقندر کا تعلق پالک کے خاندان سے ہے اس کا غذا کے طور پر کھایا جانیوالا پسندیدہ حصا جڑ ہے جو شلجم کی طرح ہوتا ہے لیکن اندر سے گہرے سرخ رنگ کا ہوتا ہے اس کا رنگ اتنا تیز ہوتا ہے جب پکایا جایا تو پوری ہنڈیا سرخ ہوجاتی ہے ۔ موسم سرما باآسانی دستیاب اور غذائیت سے بھرپور چقندر بطور غذا ایک ایسا ذریعہ ہے ۔جس سے فائبر فولک میگنیز پوٹاشیم آئرن اور وٹامن سی کا اہم ذریعہ تسلیم کیا جاتا ہے ۔ چقندر ایک کیمیائی جز بیٹن پایا جاتا ہے یہ خ و ن بڑھاتا ہے پیشاب آور ہے معدے اور آنتوں میں جلن ہوتو اس کو رفع کرتا ہے بیماری کے بعد کمزوری دور کرنے کیلئے لوگوں کو گلوکوز کی شکل میں چقندر کی شکر دی جاتی ہے اس کی جگہ چقندر کھایا جائے یہ بھی گلوکو ز کا ہی کام کرے گا۔

کیونکہ جسم میں شکر کی موجودگی کمزوری کو ختم کرتی ہے ۔ چقندر میں آئرن وافر مقدار میں ہوتا ہے ۔یہ شادی شدہ افراد کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے بہت مفید ہے اس میں موجود نائٹریٹس دوران خ و ن کو بڑھاتے ہیں اور زیادہ جن سی قوت عطاء کرتے ہیں ۔چقندر کھانے سے جسم کے فاسد مادے خارج ہوجاتے ہیں بعض افراد اس کا جوس شوق سے پیتے ہیں جن افراد کو خ و ن کی کمی ہو چقندر ان کیلئے نعمت ہے اس میں موجود فولک ایسڈ اور وٹامن سی خ و ن بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ جو افراد خ و ن کی کمی کا شکار ہوں وہ روزانہ چقندر کا جوس پئیں اس سے انہیں بہت فائدہ ہوگا۔ اس کے علاوہ اسے سلاد کے طور پر بھی کھایا جائے اس سے خ و ن کی کمی دور ہوتی ہے ۔ یہ کھلاڑیوں کیلئے بہت اچھی غذا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں