اخروٹ کی اصل سچائی۔ آج سب کے سامنے آ ہی گئی

اخروٹ کی اصل سچائی

کائنات نیوز! ڈرائی فروٹ بہت صحت بخش غذا تصور کی جاتی ہے کودنکہ یہ غذائتا سے بھرپور ہوتے ہںج ، ان مںن وٹامن ای،گڈ فیٹس اور اییٹش اوکسڈوینٹ وافر مقدار مں پائے جاتے ہںت۔ اگر آپ روزانہ 5 اخروٹ اپنی غذا مںا شامل کرلںہ تو اس کے فوائد سے آپ بھی حرذان رہ جائںی گے۔ روزانہ 5 اخروٹ کھانے سے آپ کو کا کان فائدے حاصل ہوسکتے ہںغ؟ اس سے کولسٹر ول کنٹرول مںت رہتا ہےدماغی صحت کو بہتر بناتا ہے

دل کےامراض سے بچاتا ہے ذیابطیس ک ا خطرہ ٹال دیتا ہے بال، جلد اور ناخن کےلےے بےحد مفدک ہے کنسر سے بچاتا ہے پانچ اخروٹ کھانے کے 4 گھنٹے بعد دیںھے کمال اخروٹ اپنا اثر بہت جلد دیکھاتا ہے ۔ اگر آپ پانچ خروٹ کھائں گے تو 4 گھنٹے بعد ہی اخروٹ اپنی کمالات دیکھانے شروع کردے گا، پانچ اخروٹ کھانے کے بعد آپ کے جسم کو غذائتم اور وٹامنز ملنا شروع ہوجائںع گےاور ان وٹامنز کے ذریعے آپ بہت فریش محسوس کریں گے۔ اخروٹ کے ذریعے آپ اپنا ذہنی دباؤ بھی ختم کرسکتے ہںھ چونکہ اخروٹ مںر اییٹا اوکسڈ ینٹ موجود ہوتے ہں جوکہ آپ کے جسم مںن موجود مختلف بمالریوں کے خلاف لڑتے ہںن جسے دل کے امراض وغرکہ۔ اس کے علاوہ اس مںو موجود اومگاہ 3 فیٹی ایڈرر کے ذریعے ذہنی دباؤ سے نجات ملتا ہے جیسا کہتے ہیں کہ آنکھیں بند کر لینے سے مسئلہ حل نہیں ہو جا تا ٹھیک اسی طرح پین کلر لینے سے آپ کی بیماری ختم نہیں ہو جا تی

آج کل اگر کوئی انسان سب سے زیادہ دوائی کھا رہا ہے تو وہ پین کلر ہے سر میں اگر درد ہے تو پین کلر اگر پاؤں میں درد ہے تو پین کلر پاؤں میں درد ہے تو پین کلر ۔ یعنی جو کوئی بھی کسی بھی قسم کا درد ہے ہمیں ہم اس درد کو دور کرنے کے لیے پین کلرز کا سہارا لیتے ہیں ایسا کیوں کر تے ہیں ہم لوگ؟ آخر ایسا کرنے سے ہمیں کیا ملتا ہے کچھ بھی نہیں ملتا۔ ہماری صحت خراب ہو جا تی ہے اس سے بڑھ کر ہمیں اور اس کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ پین کلرز ہمیں وقتی طور پر آرام تو پہنچا سکتے ہیں لیکن مستقل آرام کبھی نہیں دے سکتے۔ مستقل آ رام کبھی نہیں پہنچا سکتے ۔ ایسا میں بار بار ہی کہہ چکا ہوں ۔ آج میں جو چیز آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں لیکن کوئی اس کے فوائد کے بارے میں نہیں جانتا ہے کوئی یہ نہیں جانتا کہ اس کے فوائد کیا کیا ہیں یا یہ کس مقصد کے لیے استعمال کیا جا تا ہے جی ہاں میں بات کر رہا ہوں اخروٹ کی۔

اگر ہم اسکو اپنی زندگی کا حصہ بنا ئیں تو یہ ہمیں بہت ہی زیادہ فوائد دے سکتا ہے۔ اگر ہم اس کو رات کو سونے سے پہلے استعمال کر لیں تو یہ ہماری نظر کو ہمارے دماغ کو ہمارے ایمیون سسٹم کو ہماری قوتِ مدافعت کو کافی بہتر کر سکتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں