دمہ کو جڑ سے ختم کرنے کے آزمودہ گھریلو نسخے

دمہ کو جڑ سے ختم

کائنات نیوز! موسمِ سرما میں دمہ سےمتاثرہ مریضوں کو زیاد پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے- دمہ ایک ایس بیماری ہے جس نے صدیوں سے انسان کو پریشان کر رکھا ہے ۔ بچے بوڑھے نوجوان سب ہی اس سے متاثر ہو تے ہیں مگر خصوصاً بوڑھے اور ضعیف افراد خاص طور پر موسمِ سرما میں دمی کی وجہ سےبہت پریشان ہوتے ہیں۔ جو نسخہ میں آپ کو بتانے لگی ہوں وہ انتہائی آسان اور سستا نسخہ ہے۔

ایک ہفتہ کے لیے آپ اسے استعمال کریں- انشاء اللہ دمہ کی بیماری دور ہو جا ئے گی- ایسے ختم ہو جا ئے گی کہ جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ آپ کی کھانسی بلغم فوراً ختم ہو جا ئے گی اور سینہ آزاد ہو جا ئے گا۔آپ نے ایک عدد منقیٰ سے بیج نکال لینا ہے اور اس کے اندر ایک عدد کالی مرچ ڈال لینی ہے۔اس منقیٰ کو آپ نے کھا لینا ہے۔پھر ایک گھنٹے کے بعد آپ نے دوسرا منقیٰ بھی ایسے ہی کھا نا ہے اس طرح آپ نے دن میں چار سے پانچ منقیٰ کھانے ہیں- اس عمل کی بر کت سے آپ کا دمہ چند ہفتوں میں بالکل ختم ہو جا ئے گا انشااللہ۔ بلکہ ایسے ہو جا ئے گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ آجکل سانس کی مختلف بیماریاں بہت عام ہوتی جا رہی ہیں۔ ان میں سے دمہ کی بیماری سب سے عام ہے۔ ذیادہ تر یہ بیماری بچوں میں پائی جاتی ہے اور بڑھتی ہوئی عمر تک جاری رہتی ہے۔ دمہ کی علامات الرجی سے بھی ملتی جلتی ہیں تاہم کچھ لوگ دمہ اور الرجی میں فرق نہیں کر پاتے۔

بلاشبہ اس بیماری کی بہت سی وجوہات تو موجود ہیں مگر آگاہی کی کمی کے باعث بروقت علاج نہ ہونے پر مرض شدت اختیار کر لیتا ہے۔سانس کی دشواری دمہ کی دائمی علامت ہے۔الرجی اور دمہ میں سب سے واضح فرق یہی ہے کی دمہ میں میں مریض سانس لینے میں بہت ذیادہ دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسکے علاوہ بہت سی علامات الرجی سے ملتی جلتی ہیں۔ دمہ کا وقتی علاج موجود ہے لیکن اس کا ابھی تک مستقل علاج ممکن نہیں۔ کچھ مریضوں میں دمہ کاحملہ دیر تک رہتا ہے مگر شدت اختیار نہیں کرتا جبکہ کچھ مریضوں میں دمہ کا ایک ہی بار شدت سے حملہ ہوتا ہے۔ اس کی مرض کی کوئی ایک وجہ نہیں تاہم مختلف افراد میں درج ذیل وجوہات کی بنا سے دمہ کا مرض پایا کا سکتا ہے۔سانس کی نالیوں میں تنگی یا خرابی ہو جانا،نالیوں کا سُکڑنا ، پھپھڑوں کی نالی میں تنگی۔ اس کے علاوہ دمہ ماحولیاتی آلودگی کی وجوہات اور عادات کی وجہ سے بھی دمہ ہو سکتا ہے-

جیسا کہ سگریٹ نوشی ،فضائی آلودگی ،قوتِ مدافت کی کمزوری- یہ مرض مختلف بیماریوں کی وجہ سے بھی لاحق ہو سکتا ہے جن میں سے چنددرج ذیل ہیں۔ٹانسلز، دل کے امراض، بدہضمی یا معدے کے امراض، قبض ،ذہنی کمزوری یا ڈپریشن۔دمہ ایک خطرناک بیماری ہے اس لیے ہمیں اس کو لے کر سنجیدہ ہو نا چاہی

اپنی رائے کا اظہار کریں