یہ10چیزیں جو آپ کو کبھی نہیں کھانی چاہئیں

یہ10چیزیں

کائنات نیوز! ہر انسان کی کھانے سے جڑی عادتیں بہت الگ الگ ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ صحت مند کے نظریے سے کھاتے ہیں کچھ لوگ صرف پیٹ بھرنے کیلئے کھاتے ہیں ۔ کچھ لوگ پرہیز کرتے ہیں اور کچھ مزے کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔ ان چیزوں کے استعمال سے آپ کئی بیماریوں سے دو چار ہوسکتے ہیں۔اگر آپ ان چیزوں کو کھاتے ہیں تو کس طرح اور کتنی مقدار میں کھانا چاہیے ۔

نمبر ایک چاول اگر گرم گرم دن کے وقت کھائیں جائیں تو اس سے نقصان نہیں ہوگا ۔ اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے رات کے بچے ہوئے چاول اگلے دن کھانے کی ۔ رات کےبچے ہوئے چاول ہماری صحت کیلئے جتنا ہمیں لگتا ہے۔اس سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہوسکتے ہیں چاول پکنے کے بعد ٹھنڈے ہوجاتے ہیں تب اس میں بیسی لس سیرس نامی جراثیم پھیلنے لگتا ہے ۔ جس کیو جہ سے فوڈ پوائزننگ جیسی بیماری ہوسکتی ہے ۔ فوڈ پوائزننگ میں الٹی دست اور پیٹ کے مسائل کے ساتھ ساتھ سردرد اور جسم میں طاقت کی کمزوری محسوس ہوتی ہے ۔ اس پریشانی سے بچنے کیلئے چاول گرم گرم ہی کھائیں ۔ اس کے علاوہ چائے یا کافی بہت زیادہ نقصان دہ ہوسکتی ہے تب جب اس کا استعمال خالی پیٹ کیا جائے ۔ ہمارے پیٹ کے خالی رہنے کا وقت رات کا وقت ہوتا ہے زیادہ دیر خالی رہنے سے ایسڈ کی مقدار زیادہ ہوجاتی ہے ۔ جو لوگ خالی پیٹ بنا کھائے پیے چائے یا کافی کا استعمال کرتے ہیں

ان میں ایسڈ دگنی رفتار میں بڑھتا ہے ۔ ایسے میں ایسیڈٹی ، قبض گیس اور بال جھڑنے جیسے مسائل ہوتے ہیں۔ سوڈا اور کولڈ ڈرنک بھی ہمارے جسم کیلئے نقصان د ہ ہیں ۔ان کے اندر ضرورت سے زیادہ شوگر اور کیمیکلز پائے جاتےہیں ۔ اگر دیکھا جائے تو ان کے اندر ایک بھی ایسی چیز نہیں ہوتی جو ہمارے جسم کو کسی طرح کا فائدہ پہنچائے ۔ اچار جوکہ ہماری صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا زیادہ مقدار میں استعمال کرنے پر یہ ہمارے جسم کیلئے خاصہ نقصان دہ ہوسکتا ہے ۔ہر طرح کا کھانے پکانے میں تیل والی چیزیں استعمال کی جاتی ہے ۔ ایسے میں سوال ہوتا ہے کونسا تیل ہماری صحت کیلئے اچھا اور کونسا نقصان دہ ہے ۔ سویا بین کا تیل ہماری صحت کیلئے نقصان دہ ہے ۔ کیونکہ یہ ڈائجیشن کیلئے مفید نہیں ہے۔صحت مند رہنے کی بات آئے تو انڈے کھانے کی صلاح دی جاتی ہے ۔جس کی روزانہ سخت کام کرنے سے زندگی جڑی ہوئی ہو ایسے لوگوں کو انڈے کھانے کا نقصان نہیں ہوتا ۔

ایک انڈا کھانے سے جسم میں کولیسٹرول تیزی سے بڑھتا ہے ۔ کچا کھانے سے سالمونیلا پوائزننگ ہوجاتا ہے جس سے پیٹ خراب اور بہت زیادہ پیٹ درد ہونے کا خطرہ رہتا ہے اسی لیے انڈوں کو کچا نہ کھائیں ۔ پاپ کارن ایسی چیز جسے ہلکے وزن ہونے کیوجہ سے یہ لوگوں کو لگتا ہے یہ ہماری صحت کیلئے اچھا ہے ۔گھر پر بنائے جانے والے پاپ کارن کو چھوڑ کر ہر طرح کے پاپ کورن چاہے وہ بنے بنائے ہوں ہماری صحت کیلئے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں۔ ان کے اندر نمک چینی اور آرٹیفیشل رنگ استعمال ہوتے ہیں۔ جس سے دل کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ایسی چیزیں جن میں آرٹیفیشل رنگ استعمال کیے جائیں وہ چیزیں ہماری صحت کیلئے بہت نقصان دہ ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں