میاں بیوی میں محبت ہے یا نہیں،اب گلے ملنے کے انداز سے پتہ چلائیں

محبت

BACK HUG کائنات نیوز ! پیار کا یہ انداز بتاتا ہے تعلق میں ٹرسٹ اور سیکورٹی ہے اور یہ انداز اس بات کی بھی علامت ہے کہ آپ کی ہر پریشانی میں آپ کا پارٹنر جہاں آپ کمزور ہوں گے آپ کو سہارا دے گا۔ PAMPER HUG دونوں میں سے اگر کوئی ایک عمر میں زیادہ بڑھا ہو تو بھی انداز اس بات کی علامت ہے

کہ پیار تو ہے مگر ایک آگے ہے اور دوسرا پیچھے ہے۔ عام طور پر محبت کا یہ انداز اس وقت دیکھنے میں آتا ہے جب ایک دوسرے سے زیادہ محبت کرتا ہو ۔ Pervert Hug ایسے انداز کا مطلب ہے کہ ہے جب ایک دوسرے سے زیادہ محبت کرتا ہو ۔ Pervert Hugایسے انداز کا مطلب ہے کہ آپ کا پارٹنر لوگوں کو دیکھانا چاہتا ہے کہ وہ آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ جانتے ہیں محبت کو پبلک ڈسپلے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ WE HAVE OUR OWN LIFEاگر آپ اپنے پارٹنر سے ایسے دیوانہ وار ہگ کرتے ہیں کے آپ کو احساس ہی نہیں رہتا کے آپ کہا ں ہیں اور جہاں ہیں وہاں کوئی اور بھی ہے تو مبارک ہو آپ سچی گہری اور دیوانہ وار محبت میں گرفتار ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں