جب سوتے وقت لونگ کھاتے ہو تو کیا ہوگا ضرور پڑھیں پہلی بار

سوتے وقت لونگ

کائنات نیوز! آجکل ہر گھر میں ذیابیطس ،ہائی بلیڈ پریشر، گیس بہت سی پریشانیاں ہیں ۔ لیکن اس کیلئے ہم لوگوں ڈاکٹر کے پاس جاکر ہزاروں قسم کی دوائیاں لیتے ہیں۔آجکل ہر دوسرے انسان کو ایسیڈٹی کی پریشانی ہے یعنی کہ ہمارے سینے میں جلن ہونا ہمارے گلے میں ایسڈ کابڑھنا ہے ۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے جسم میں زیادہ ایسڈ بنتا ہے جس کیوجہ سے ایسیڈٹی میں مبتلا رہتی ہے ۔

جس طرح گھڑے میں پانی ہے ہمارے پیٹ میں ایسڈ ہے کوے نے گھڑے کے اندر کنکر ڈالے جیسے جیسے ہم پیٹ میں کھانا ڈالتے رہتے ہیں وہ ایسڈ اوپر آتا رہتا ہے جب ہم پیٹ بھر کر کھا لیتے ہیں تو وہ ایسڈ ہمارے فوڈ پوائزننگ تک پہنچ جاتا ہے جب ہم اس سے بھی زیادہ کھا لیتے ہیں وہی ایسڈ ہمارے گلے تک پہنچ جاتا ہے جس طرح کنکر ڈالنے پر پانی گھڑے کے اوپر آجاتا ہے اسی طرح جب زیادہ کھانا کھاتے ہیں تو ایسڈ جو ہمارے پیٹ میں ہونا چاہیے تھا ہلکا ہونے کیوجہ سے کھانے کے اوپر آجاتا ہے پھر سینے پر آجاتا جس سے سینے میں جلن ہونے لگتی ہے ۔یہی آسان سا سبب ہے ایسیڈٹی بننے کا ہمارے زیادہ کھانے کیوجہ سے گلے میں پہنچ جاتا ہے ہمیں لگتا ہے ہمیں ایسیڈٹی ہوچکی ہے ۔ اس زیادہ کھانے کیوجہ سے ایسیڈٹی کیساتھ گیس کی پریشانی بھی ہوتی ہمارے پیٹ کے اندر جب زیادہ کھانا کھالیتے ہیں تو پیٹ کے اندر وہ کھانا ہضم نہیں ہوتا ۔ جو ایسڈ جس نے ہمارے کھانے کو ہضم کرنا ہوتا ہے

وہ ہمارے سینے پر پہنچ گئے گلے پر پہنچ جائے تو کھانا ہضم ہونے کی جگہ پر سڑنے لگتا ہے اور سڑا ہوا کھانا گیس پید ا کرتا ہے ۔ جن لوگوں کو ایسڈ کی پریشانی ہے انہیں گیس کی پریشانی بھی رہتی ہے ۔ گیس جہاں پر بھی جائیگی تو وہاں پر درد محسوس ہوتا ہے ۔ اگر آپ صبح خالی پیٹ لونگ کا استعمال کرتے ہیں تو اس کو کیا کیا فائدے ہوں گے ۔ اگر صرف لونگ کو خالی پیٹ کھاتے ہیں آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ایک لونگ سے ہم بیماریوں سے کیسے بچ سکتے ہیں ۔ لونگ کےاندر پوٹاشیم آئرن کیلشیم اور بہت سارے وٹامنز ہوتے ہیں ۔اس لیے لونگ کو کچن استعمال ضرور کیا جاتا ہے ۔ اگر آپ صرف لونگ کا استعمال لگاتار ایک مہینہ کرکے دیکھیں صبح اُٹھتے بنا برش کیے ایک لونگ کو چبا کر کھائیں اس کے اوپر ایک گلاس گرم پانی کا پئیں آپکے بال جھڑنے کی پریشانی ایک مہینہ میں جڑ سے ختم ہوجائیگی ۔

لونگ کے اندر دو سب سے اہم چیزیں ہیں آئرن ہمارے جسم میں خون بناتا ہے جس سے ہمارے بالوں کی جڑوں کو نیا نیوٹریشن ملتا ہے ۔ دوسرا لونگ کے اندر آئرن کیساتھ پوٹاشیم بھی ہوتا ہے جو ہمارے بالوں کی جڑوں کو نیوٹریشن ملتا ہے اور جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں۔ اگر آپ کونیند نہیں آتی تو آپ لونگ کا اس طرح سے استعمال کریں جیسے جیسے لونگ کھائیں گے تو آپ کا سٹریس لیول کم ہوجائیگا اور آپ کو نیند اچھی آئیگی ۔ سٹریس آہستہ آہستہ عادت بن جاتی ہے ۔ ہمارا جسم سٹریس ہارمونز اپنے آپ ریلیز کرتی رہتی ۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ آپ ٹینشن نہیں لے رہے تو پھر بھی ٹینشن رہتی ہے اس کیوجہ سے یہ ہے کہ آپ کا دماغ آٹومیٹک ٹینشن کے ہارمونز کو پروڈیوس کرتا ہے ۔ یہ ہارمونز بنا سبب کے ٹینشن دیتے ہیں۔ جب آپ لونگ کا استعمال کرتے ہیں تو سٹریس کے ہارمونز کم ہوتے ہیں اور نیند اچھی آتی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں