بالوں کو نرم اور سلکی بنانے کے لیے جادوئی کریم صرف دس

بالوں کو نرم

کائنات نیوز! آج آپ کو ایک زبردست سا ہئیر پیک بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔ خاص طور پرایسی خواتین کےلیے جو کچن میں بہت زیادہ مصروف رہتی ہیں۔ جس کی وجہ سے بال جو ہیں ۔ بہت زیادہ آئلی ہورہے ہیں۔پسینہ آنے کی وجہ سے عجیب سے بدبو آر ہی ہے ۔ اور بالوں میں خارش کا مسئلہ بہت زیادہ ہونے لگا ہے۔ آپ اس ہئیر پیک کو ضرور آزمائیں۔ عید پر ضرو ر آزمائیں۔

تاکہ آپ کے بالوں کے اندر سکیلپ کے اوپر آئل کا مسئلہ ہے۔ خارش کا مسئلہ ہے ۔ پسینہ کی بدبو آرہی ہے۔ تما م مسائل ختم ہوجائیں گے۔ اور آپ کے بالوں کو ایک نئی زندگی مل جائےگی۔ اس کو کیسے بنانا ہے ؟ اس کو بنانا بہت ہی آسان ہے۔ اس کوبنانے کےلیے دہی کا استعمال کیا ہے۔ آپ اپنے بالوں کی لمبائی کے لحاظ سے دہی لے لیں۔ ایک کپ کے قریب دہی لے لیں۔ اس کے بعد کیلے کا استعمال کرنا ہے۔ کیلے جتنا زیادہ پرانا ہوجاتا ہے۔جتنا زیادہ کالا ہونے لگتا ہے۔ اتنا زیادہ یہ آپ کی سکن کے اوپر بطور بلیچنگ کام کرتا ہے بالوں کے اوپر لگائیں گے ۔ تو اس کے اندر زنک کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ اس کے اندر لیکٹک ایسڈ بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ جو کہ آپ کے بلڈ سرکلو یشن کو تیز کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے اندر دو کیلے شامل کیے ہیں۔ اس کے بعد دوسے تین بڑےکھانے کے چمچ ڈرائی ملک شامل کرلیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے طریقےسے گرینڈ کرلیں۔

جتنا اچھاآپ اس کو سموتھ گرینڈکر یں گے۔ اتنا اچھا ہی یہ آپ کے بالوں کے اوپر لگے گا ۔ اور جب آپ کو اس کو واش کروگے۔ تو پھر آپ کو کسی بھی طرح کی ٹینشن نہیں ہوگی۔ اگرآپ نے اس کو بہت سموتھ بنا لیا ہے۔ اس کے بعدآخر میں ایک کریمی شکل بنانے کےلیے اس کے اندر ہم ڈالیں گے ملتانی مٹی۔ ملتانی مٹی جو ہوتی ہے۔ یہ سکیلپ تما م آئل کو نہ صرف ختم کردیتی ہےفوری طور پر آپ کو بہت اچھارزلٹ دیتی ہے۔ اور آپ کے بالوں کے اندرسکیلپ کے اوپر ڈینڈرف کا مسئلہ ہے۔ جتنا آپ کے بالوں کےاندر پسینہ کا مسئلہ ہورہا ہوتا ہےخارش کا مسئلہ ہورہاہوتا ہے۔ یہ مسائل بھی ختم کرے گی۔ سب سے بیسٹ ملتانی مٹی لگانے کا فائدہ یہ ہے کہ یہ بالو ں کےجو نیچرل آئل ہوتا ہے اس کو ختم نہیں کرتی۔ سکیلپ پر جتنا آئل آئے گا۔ صرف اس سکیلپ کے آئل کو ختم کرے گی۔ اور جوبار بار سکیلپ آئل ہوجاتا ہے۔ پسینہ آنے کی وجہ سے بہت زیادہ بدبو کا مسئلہ ہوجاتا ہے

ان تمام مسائل کوختم کرے گی۔ لیکن آپ کے نیچر ل آئل جو ہے اس کو بالکل خراب نہیں کرے گی۔ آپ کے بالوں بالکل خشک نہیں کرے گی۔ پہلے زمانے میں لوگ کے پاس شیمپو نہیں ہوتا تھا۔ وہ شیمپو کی جگہ ملتانی مٹی کا استعمال کرتے تھے۔ اب اس کی اپلیکیشن کس طرح کرنی ہے ۔ آپ کے اس عام کریم کی طرح اپنے بالوں میں اس کی اپلیکیشن کرنی ہے۔ اور اپنے بالوں کی روٹ تک اس کی اپلیکیشن کرنی ہے۔ اور تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ تیس منٹ کے بعد آپ اپنے بالوں کو سادے پانی سے دھو لیں۔ بالوں کو دھونے کے بعد کسی ہئیر کنڈیشنر کا استعمال کریں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال کتنے سموتھ اور سلکی ہوگئے ہیں۔ اس عید پر ضرور استعمال کریں ۔ آپ کو سوفیصدرزلٹ دےگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں