املی کے بیجوں کے لاتعداد فوائد جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں،جانیں

املی

کائناے نیوز ! املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں یہ بیج ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میں بار بار چھالے ہوجاتے ہیں

یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔ ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔ مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔ وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔ دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔ گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔ املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔

بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں