”ہری مرچ کھا نے کے بعد کیا ہوا اگر آپ بھی اس سے بچنا چاہتے ہیں“

ہری مرچ کھا نے کے

کائنات نیوز! کیا آپ کو پتہ ہے کہ اگر آپ اپنے کچن میں سے صرف ایک چیز نکا ل دیں تو آپ بہت ہی زیادہ صحت مند رہ سکتے ہیں ۔ اب آپ سوچیں گے کہ وہ ایک چیز کو ن سی ہے جس سے ہماری ساری بیماریاں ختم ہو سکتی ہیں تو وہ چیز ہے گھر میں پڑی ہوئی لال مرچ ہم اپنے گھر کےکچن میں بہت ہی زیادہ کرتے ہیں آج کل کے زمانے میں لال مرچ کا استعمال ہم ہر ایک سبزی میں کرتے ہیں

اس لال مرچ کے بغیر ہم کوئی سبزی ہی نہیں بناتے ۔ ایسا کیوں ہے؟ کیا اس کے بغیر کوئی سبزی کوئی گوشت کا سالن نہیں بن سکتا؟ ایسا بالکل نہیں ہے اگر یہ نہیں ہوگی تو پھر بھی سب کچھ ہی پک جا ئے گا بنا کسی نقصان کے اور بنا کسی جسمانی اندرونی اور بیرونی نقصان کے۔کیو نکہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اور یہ سب پتہ ہونے کے با وجود ہم لال مرچ کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں کہ ہم نے اس لال مرچ کا بہانہ ہی بنا لیا ہے اس لال مرچ کے بغیر کوئی بھی سبزی نہیں بن سکتی ۔ا یسا ہر گز نہیں ہے اگر یہی لال مرچ نہ ہو ہماری ہر سبزی ہر کھا نا بہت ہی اچھے انداز میں بن سکتا ہے بنا کسی نقصان کے اور بنا کسی اندرونی اور بیرونی نقصان کے۔ کیونکہ لال مرچ زیادہ استعمال کرنے سے یہ ہمارے جگر کو نقصان پہنچاتی ہے یہ ہمارے جگر کو کمزور کر د یتی ہےاس قدر کمزور کر دیتی ہے کہ اس کے زیادہ استعمال سے بہت ہی زیادہ جگر کی بیماریوں لوگوں کو لاحق ہو رہی ہیں۔

ایسا کیوں ہے۔یہ سب اسی لیے ہی ہے کہ اس کے استعمال سے بہت سی جگر کی بیماریاں اس لیے ہی جنم لے رہی ہیں کہ اس لال مرچ کے زیادہ استعمال نے جگر کے جو کام ہیں ان میں بہت ہی زیادہ خلل پیدا کیا ہے۔ لیکن کیاآپ کو یہ پتہ ہے کہ لال مرچ ہماری باڈی میں گیس کو بڑھاتی ہے یعنی تیزابیت کو بڑ ھاتی ہے اور جس انسان کی باڈی میں گیس بڑھ جاتی ہے یعنی تیزابیت بڑھ جاتی ہے اس انسان کو چالیس قسم کی بیماریاں ہو جاتی ہیں۔ اب یہ چالیس طرح کی بیماریاں اگر آپ ختم کرنا چاہتے ہیں توآپ کو اپنے گھر کے کچن میں سے لال مرچ کو نکا لنا ہو گا میں ایسا کیوں کہہ رہا ہوں کہ ہمارے ملک میں ہمارے پرانے زمانے میں یہ لال مرچ ہوتی ہی نہیں تھی پرانے زمانے میں لال مرچ استعمال ہی نہیں کی جاتی ہے۔یہ کچھ سال پہلے ہی ہمارے ملک میں یہ لال مرچ آئی ہے اس لال مرچ نے ہماری باڈی میں اتنی بیماریاں پیدا کر دی ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

کہ ہم سبھی لوگ بیماریوں میں ہی جکڑے ہوئے ہیں۔ اگر ہم نے صحت مند رہنا ہے تو ہمیں اس لال مرچ کو اپنے کچن سے باہر نکالنا ہو گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں