سورۃ العٰدیٰت کا کر شما تی وظیفہ ایک گھنٹے میں

سورۃ العٰدیٰت

کائنات نیوز! ایک گھنٹے میں رزق کے تین سو دروازے کھو ل دئیے جائیں گے حضرت علی کا فر مان ہے: “خدا کی نزدیک کسی انسان کی عزت جتنی زیادہ ہوتی جاتی ہے، اس کا امتحان بھی اس قدر سخت ہو تا چلا جاتا ہے” آج میں بہت ہی مجرب اور آ زمو دہ وظیفہ لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے رزق کے تین سو دروازے کھل جائیں گے۔

دولت مند ہونا، زیادہ رزق کا ہو نا اللہ کے ہاں کوئی بڑی بات نہیں اللہ دولت والے کو اور غریب کو ایک ہی نگاہ سے دیکھتا ہے اللہ کی طرف جو راستے جاتے ہیں ان میں دولت سب سے آ خری راستہ ہے۔ کوئی بھی انسان یہ نہ سوچے کہ اللہ نے اسے بہت زیادہ رزق دے دیا ہے۔ تو وہ اللہ اس سے راضی ہو جاتا ہے۔ایسا بلکل نہیں ہوتادراصل انسان لالچ کا سمندر لے کر دنیا میں آ یا ہے کیا کبھی آپ نے کسی آ دمی کی قبر دیکھی ہے کہ یہ بڑا دولت مند تھا ا س کی قبر پر دُعا کر دو۔ ایسا نہیں ہوتا کہ انسان دولت کی وجہ سے اللہ کے ہاں اعلیٰ مقام حاصل کر لے ۔ بلکہ اللہ کے ہاں ترقی کا راستہ تقویٰ اور عبادت ہے۔ اللہ نے آپ کو جتنا بھی عطا کیا ہے ۔ کوشش کر یں کہ اس میں سے کچھ نہ کچھ غریبوں اور محتاجوں میں تقسیم کر یں۔ اور اللہ کی رحمت کا معجزہ دیکھیں کہ کس طرح وہ آپ کے رزق اور دولت میں برکت عطا فر ما تا ہے۔ عمل اور ضروری ہدایات:

یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کر نا ہے اور سورۃ العٰدیٰت کو گیارہ مرتبہ پڑ ھنا ہے ۔ دو مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دُ عا مانگنی ہے ۔ اس عمل کو سات روز تک کر نا ہے روزانہ ۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کے لیے غیب سے رزق کے تمام دروازے کھو ل دے گا۔ آپ کے پاس اتنی دولت آ جائے گی کہ گھر میں پیر رکھنے کی جگہ نہ ہوگی۔ آپ گھر میں جس طرف نظر گھماؤ گے ۔ رزق اور دولت ہی نظر آ ئے گا۔ اس وظیفہ کی اجازت کے لیے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی ما نگنی ہے۔ اور تمام گناہوں سے توبہ کرنی ہے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں