صدیوں کا قرض بھی دنوں میں ختم ہو جائے گا

صدیوں کا قرض بھی

کائنات نیوز! موجودہ دور میں قرض کی واپسی بہت مشکل کام ہے. لوگ پیسہ لے لیتے ہیں قرض کی صورت میں یا کاروبار کی صورت میں جب واپسی رقم کا ٹائم آتا ہے تو پیسے واپس نہیں دیتے. کچھ مجبور ہوتے ہیں جن کے پاس قرض واپسی کیلیے کچھ نہیں ہوتا اور کچھ کی نیت خراب ہو جاتی ہے. ایسی صورت میں نوبت لڑائی جھگڑا تک پہنچ جاتی ہے.

ایسی صورت میں اس عمل کو کریں. انشاءاللہ جلد قرض وصول ہو جائے گا. اس عمل کو کرنے سے مطلوبہ شخص کی زندگی میں ایسی بےچینی آئے گی کہ اس کا معاشرے میں زندہ رہنا مشکل ہو جائے گا. اور تنگ آ کر مجبور ہو کر پیسے واپس کرے گا. سورہ ص کی ان آیات مبارکہ کو اول آخر درود شریف 3 بار کے ساتھ 101 بار بعد نماز عصر یا عشاء پڑھنا ہے. ویسے یہ عمل 21 دن کا ہے. لیکن ضرورت کو دیکھ کر 41 دن تک کیا جا سکتا ہے. بعد عمل اللہ پاک سے دعا مانگیں. سخت مجبوری میں اس طریقہ پر عمل کریں. عمل پڑھ کر لال مرچ سوکھی پر دم کیا جائے اور ان کو جلا دیا جائے. 11 عدد لال مرچیں لیں گیں.با وضو ہو کر بغیر درود شریف اور بسم اللہ کے ۔ناجائز منافع والا پیسہ اگر واپس لینا ہے یا منافع پر دی گئی رقم واپس لینی ہے تو اصل لیں اور منافع معاف کر دیں. اس میں برکت نہیں ہے. یہ میرا بار ہا کا آزمودہ عمل ہے

آج تک جس کو بھی دیا کبھی خطا نہیں گیا آج کل لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا کہ بڑا وظیفہ کریں اس لیے چھوٹے عمل کی طرف آتے ہیں آج میں آپ کو چھوٹا سا عمل بتاتا ہو پر اثر میں یہ بڑے بڑے وظیفوں کو پیچے چھوڑ دیتا ہے اور جو لوگ وظیفہ کہتے ہیں کہ یہ وظیفہ کیا کام نہیں ہوا ان کے لیے خاض طور پر ایک بار کریں پھر نہ کہیں گے کہ کام نہیں ہوا اب آتے ہیں عمل کی طرف عمل:بعد نماز عشاء اندھیرے میں اول وآخر ۱۱ بار دوردشریف کوئی بھی جو یاد ہو یَا عَزِیزُ یَافَتَّاخُ 313 بار پڑھا کریںانشاءاللہ 21یا 41 دن کے اندر خدا کے فضل سے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا ہو جائیں کے۔ قرض کی ادائیگی کے لیے ان چند باتوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ ان کی برکت سے اللہ تعالی قرض کے بوجھ سے خلاصی عطا فرمائیں گے سب سے پہلے گناہوں سے توبہ کریں اور استغفار کی کثرت کریں، استغفار کی کثرت سے مال واولاد میں ہرطرح کی خیروبرکت کا وعدہ قرآن مجید میں موجود ہے۔

نمازو روزے کی پابندی کریں۔زکاۃ واجب ہے تو وقت پر اداکردیں۔سود سے دور رہیں۔روزانہ مغرب یا عشاء کے بعد سورہ واقعہ پڑھا کریں۔یہ دعا روزانہ 21 بار پڑھیں اَللّٰهُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنی بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ .ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں: ”اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ، وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ.دورد شریف صبح وشام ۲۱-۲۱ مرتبہ پڑھاکریں۔ اور اسی طرح سورۃ الشوریٰ کے دوسرے رُکوع کی آخری آیت: “اَللهُ لَطِیْفٌ بِعِبَادِه …الخ“ (۲۵واں پارہ، سورۃ الشوریٰ آیت نمبر: 19) آخر تک اسی (80)مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں، اگر داڑھی منڈاتے یا کتراتے ہیں تو اس سے توبہ کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں