بیٹی کیا ہے ؟

بیٹی کیا ہے

کائنات نیوز! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں عورت کے لیے یہ بہت ہی مبارک ہے کہ اس کی پہلی اولاد لڑکی ہو۔جس شخص کی بیٹیاں ہو اسے برا مت کہو کیونکہ میں بھی بیٹی کا باپ ہوں۔جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالی فرماتا ہے۔ اے لڑکی تو زمین پر اتر میں تیرے باپ کی مدد کروں گا۔جب اللہ تعالی خوش ہوتا ہے تو زمین پر بیٹی پیدا کرتا ہے۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی بیٹیوں کی اس طرح پرورش کرے ان کی اچھی دیکھ بھال کرے اور ان کی شادیاں کریں۔ قیامت کے دن وہ میرے اس طرح قریب ہوگا جس طرح یہ دونوں انگلیاں ہیں۔آمین یا رب العالمین

اپنی رائے کا اظہار کریں