شیطان کی چھ کمزوریاں

شیطان کی چھ کمزوریاں

کائنات نیوز! ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے ؟شیطان نے کہا اے رسول ؐاللہ:آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں ۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں اور میں ان کا متحمل نہیں ہوں ۔ایک : جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں ۔

دو : ایک دوسرے سے مصحافہ کرتے ہیں ۔تین : ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبل انشااللہ کہتے ہیں،چار: گناہ ہو جائے تواستغفار کرتے ہیں ۔پانچ : آپؐ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں ۔چھ : ہر کام کی ابتدا میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں،اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو شیطانی عمل کرنے سے بچائے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

اپنی رائے کا اظہار کریں