کیا سچ میں حاملہ عورت سے زیادہ قربت کرنے سے بچہ خوبصورت پیدا ہو تا ہیں

قربت

کائنات نیوز ! آج کا موضوع ہے کہ کیا حاملہ عورت سے قربت کرنا جائز ہے یا نا جا ئز جب حمل کو چار ماہ گزر جائیں تو بچے کے اعضاء بن جاتے ہیں اور بچے میں جان ڈال دی جاتی ہے اس صورت میں جا ننا یہ چاہتی ہوں کہ ایسے میں قربت کر نا جا ئز ہے یا نا جائز ہے دیکھئیے میرے بھائیو اور میری بہنوں شادی کا مقصد صرف بچے پیدا کر نا نہیں ہے

شادی کا مقصد کیا ہے شادی کا مقصد یہ ہے کہ عفت اورپاک دامنی بہت سی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے جب حمل عورت کے اندر ٹھہر جا تا ہے تو اس وقت میاں بیوی کا ازدواجی تعلق ہے وہ بڑھ جاتا ہے اب ایک تو شادی کا مقصد بچے پیدا کر نا ہے۔ اور ان مقاصد میں سے ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اپنی عزت کی حفاظت کر نا ہمارے ہاں رواج یہ ہے کہ جب عورت حاملہ ہوتی ہے تو ایسے میں عورت میاں کو اپنے قریب آنے نہیں دیتی کم کم ہی آنے دیتی ہے کہتی ہے کہ اب میں حامل ہو چکی ہیں اور اردگرد کی عورتیں بھی یہ بات ذہن میں ڈال دیتی ہیں کہ اب تم حاملہ ہو اب تم قربت نہ کر نا کیو نکہ قربت کر نے سے بچہ بھینگا پیدا ہو گا

بچے میں کوئی نہ کوئی نقص آجائے گا بس اسی طرح کی چیزیں لوگوں کے ذ ہنوں میں ڈال دی جاتی ہیں جب کہ ایسا بالکل نہیں ہے خود بھی دیکھ سکتے ہیں واضح طور پر لکھا ہوا ہے جس پر تمام اس کتاب پر یقین رکھتے ہیں اس کتاب میں واضح طور پر لکھا ہے۔ حمل کے دوران بیوی سے قربت کرنے کے تین بڑے فائد ے ہیں جنہیں جان کر آپ بہت ہی زیادہ حیران ہو جا ئیں گے۔ اگر حاملہ عورت سے قربت کر و گے بچے کے بال بہت ہی زیادہ خوبصورت ہوں گے بہت ہی زیادہ لمبے ہوں گے بچے کی بینائی تیز ہو گی اکثر بچوں کی بینائی کمزور ہو تی ہے اب سوچیے کہ بچے کی بینائی تیز ہو گی تو وہ پڑھنے میں بھی اچھا ہوگا

بینائی کے ساتھ ساتھ اس کی سننے کی طاقت بھی زیادہ ہوگی اب آپ سوچیں کہ اگر یہ تین صلا حتیں بچے میں آجائیں تو ان کو کتنا ایک فائدہ ہوتا ہے۔ ۔۔۔ان میں سننے کی صلا حیت ، ان کے دیکھنے کی صلا حیت بڑھ جاتی ہے۔ اس سے بچے کو اور اس کے والدین کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ بالوں کا اچھا ہونا اگر یہ سب کچھ حمل کے دوران قربت کرنے سے اچھا ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے اچھا اس میں ایک اور چیز کا بھی خیال رکھنا چاہیے حمل تین مہینے کا ہو چار مہینے کا ہو چھ مہینے کا ہو یا تو باراں مہینے کا ہی ہو اب آپ قربت کر سکتے ہیں لیکن ایک چیز کا بہت ہی زیادہ خیال کر نا ہے اگر بیوی قربت سے درد محسوس کر رہی تو خدا کے لیے ایسے میں بیوی کی جان چھوڑ دیں اور اسے آرام کر نے دیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں