”صرف دو چیزیں گڑاور تل اور فائدے اتنے کہ آپ حیران رہ جائیں گے“

گڑاور تل

کائنات نیوز ! سردیوں کا موسم ہے، اکثر دیہات میں لوگ گڑگھر میں تیا ر کرتے ہیں جس کو وہ وہ کھانے کی مختلف ڈشز میں استعمال کرتے ہیں ۔سردیوں میں مارکیٹ کے اندر تازہ گڑکی کافی مقدار موجود ہوتی ہے، کیا آپ کو معلوم ہے گڑاپنے اندر بہت سے فوائد رکھتا ہے ، یہ بھی قدرت کا کمال ہے گنے سے حاصل ہونے والی چینی کو وائٹ پوائزن کہا جاتا ہے جبکہ اسی گنے سے حاصل ہونے والا گڑ صحت کے لیے فائدہ مند ہے

، آج آپ کو گڑکے ایسے ہی چند فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں جن کے بارے میں شاید آپ کو اس سے پہلے معلوم نہیں تھاگُڑ میں موجود اجزاءگڑمیں قدرتی طور پر آئرن، وٹامن سی وٹامن بی، وٹامن اے، نکوٹین، کیروٹین پایا جاتا ہےگُڑ سے حاصل ہونے والے فوائدگڑکھانسی، دمہ، اور پیٹ میں موجود کیڑوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔اگر آپ کو گیس اور قبض جیسی بیماریوں کا سامنا ہے تو گڑآپ کو ان بیماریوں سے نجات دلا سکتا ہے۔جو مائیں بچوں کو دودھ پلاتی ہیں اگر ان کا دودھ کم ہو تو وہ گڑ اور سفید زیرے کے سفوف کو ایک گلاس دودھ کے ساتھ لیں اس سے ان کے دودھ میں اضافہ ہو گا۔گڑ کا بنا ہوا حلوہ حافظہ بڑھاتا ہے ، اور گڑمیں موجود فولادہیموگلوبن کی مقدار بھی بڑھاتا ہے۔ملیریا کے دوران کالا زیرہ اور گڑکا سفوف ملا کر کھائیں اس سے بخار میں کمی ہو گی۔اگر آپ کو کھانسی ہے تو دس گرا م سرسوں کے تیل میں دس گرام گڑ ملا کر صبح و شام ایک ، ایک چمچ کھائیں

اس سے کھانسی ختم ہو جائے گی۔نوٹ:اچھے نتائج کے لیے خالص گڑکا استعمال کریں مارکیٹ میں ملاوٹ والا گُڑ موجود ہے، جس کی وجہ سے صحت پر بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں