بیوی کو حاملہ کرنے کے لیے اس طریقہ سے قربت کر یں

بیوی کو حاملہ

کائنات نیوز ! ایک بہترین اور بہت ہی زیادہ کام کی باتیں لے کر حاضر ہوا ہوں۔ آج کا جو موضوع ہے وہ بہت ہی اہم سوال ہے بہت ہی اہم موضوع ہے آپ نے ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے آخر تک سننا ہے ان باتوں کو تا کہ آپ کو ہر بات کی اچھی طرح سے سمجھ آ سکے۔ آج کا موضوع یہ ہے کہ جن عورتوں کے حمل نہیں ہوتے

جن میاں بیوی کی اولاد نہیں ہوتی جیسا کہ شادی کے کچھ ماہ بعد پتہ لگ جا تا ہے کہ اس کا حمل نہیں ہوا تو صاف ظاہر ہے کہ شادی کے بعد ہر عورت کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ وہ صاحبِ اولاد ہو اللہ پاک ہمیں بیٹا دے یا بیٹی دے تو بہت زیادہ خواہش ہوتی ہے۔ ان ماں باپ کی تو جن ماں باپ کی اولاد نہ ہوتی ہو تو شادی کے چند ماہ ہی بعد تو ان جوڑوں کے لیے میں ایک ایک ایسی ٹپس آپ سے قربت کرنے کی شئیر کر وں گا کہ ان کا جو حمل ٹھہر جا ئے گا۔ ایک ہی بار قربت کر نے سے انشاء اللہ ان کا جو حمل ہے وہ ٹھہر جا ئے گا۔ میں آپ کو سب سے پہلے ان کی وجو ہات بتاؤں گا کہ کن وجو ہات کے تحت ان کا حمل نہیں ٹھہر تا اور اس کے بعد میں آپ کو ایک ایسا دن بتاؤں گا

کہ جس وہ قربت کر یں گے تو وہ ان کا جو ہے حمل ٹھہر جا ئے گا۔ اور اس کے بعد آپ کو طریقہ کار بتاؤں گا کہ کس طریقہ کار کے تحت آپ نے قربت کر نی ہے۔ باتیں بہت ہی زیادہ اہم ہیں۔ سب سے پہلے اگر مرد میں مردانہ کمزوری نہ ہو تو اور عورت بھی مطلب کسی قسم کی بیماری کا شکار نہ ہو پھر بھی اگر اولاد نہ ہوتی ہو۔ تو ان ٹپس پر عمل کر یں۔ سب سے پہلے یہ ہے کہ چند مردوں میں منی کی کمی ہو سپرم پتلے ہوں پانی وغیرہ نہ ہو تو اس کے بعد عورت کا جو ہے بانجھ پن کا شکار ہو جا نا یہ کچھ وجوہات ہیں کہ جن کی بنا پر حمل نہیں ٹھہر تا جیسا کہ سپرم کا پتلا ہو نا سپرم کی کمی اس طرح کی وجو ہات ہیں اس کے بعد کر نا یوں ہے۔

اگر آپ اس سے بالکل فٹ ہیں تو آپ ایک ایسا طریقے سے قربت کر یں جو میں بتا رہا ہوں ۔ غور سے سن لیجئے ۔ اس سے پہلے ہاں وہ دن چوز کر لینا ہے کہ کس دن آپ نے قربت کر نی ہے۔ عورت کو جب ایام ہوتے ہیں تو جب وہ ختم ہو جا ئیں اس کے فوراً بعد عورت غسل کر ے اور اس کے جو آنے والی رات ہو اس رات میاں بیوی نے قربت کر نی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں