صرف ایک پودے سےمردانہ کمزور ی ، شوگر جگر اور موٹاپا سمیت تین سو بیماریوں کامکمل علاج

مردانہ کمزوری

کائنات نیوز ! تین سو بیماریوں کا علاج اس پودے میں یہ بڑا خاص پودا ہے ۔ پاکستان میں اس کو طلمساتی یا معجزاتی پودا بھی کہتے ہیں۔ یہ آپ کے انرجی لیول کو یہاں تک لے کر جاتا ہے۔ یہ مورینگا کی فارمنگ پر آٹھ بلین روپے انڈیا سالانہ آمدن کمارہا ہے۔ سوہنجرہ یا مو رینگا پاکستا ن میں پایا جانے والا قیمتی پودا جس کی افادیت اور اہمیت سے ہم ابھی تک آگا ہ نہیں ہیں۔

پوری دنیا میں اسے بھوک ، افلاس اور غذائی قلت ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ اسے “ناسا” نے اکیسویں صدی کا درخت قرار دیا ہے۔ یہ وہ پودا ہے جس میں تین سو بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ ماہرین کے مطابق اس میں ٹائی فائیڈ، ہیپاٹائٹس، شوگر اور اس کے علاوہ بے شمار بیماریوں کا علاج موجود ہیں۔ یہ جسم کی قدرتی مدافعت ،دماغ اور آنکھوں کو غذا مہیا کرتا ہے۔ اسی طرح یہ جسم کے خلیوں کو درست بھی کرتا ہے جگر ، گردے کے فعل کو بہتر کرنے کے لیے اور جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے ،طاقت اور ہاضمے کو بڑھانے کےلیے ،یہاں تک کہ اینٹی آکسیڈینٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں اب تک اس پودے کو جسے مورینگا بھی کہاجاتا ہے پانچ ارب ڈالر کی مارکیٹ رکھتا ہے۔

دنیا کے بیاسی ممالک اسے استعمال کر رہے ہیں۔ اور پاکستا ن میں یہ خزانہ پایا جا تا ہے۔ یہ ٹروپیکل پلانٹ ہے۔ یہ سردی میں تھوڑا آہستہ ہوجاتا ہے کراچی میں بہت زیادہ گروتھ کرتا ہے۔ لاہور میں بھی بہت زیادہ گروتھ کرتا ہے۔ سب سے پہلے ہمار ا جو بیسک مسئلہ ہے جو ہمارے چھوٹے بچے گروتھ نہیں کرتے ۔کیونکہ اس میں گروتھ ہارمون موجود ہیں یہ ہمارے بچوں کی قد کو بہت جلدی بڑھاتا ہے۔ اگر کوئی چھوٹا بچہ اس کو صبح ایک چمچ اس کے ڈرائی پتوں لے لیں تو اس کی قد بہت جلدی بڑھتی ہے۔ اس کے لیے یہ بہترین ہے۔ اس کو ڈاکٹر پودا بھی کہاجاتا ہے۔ یہ آپ کے اندر قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ اس میں دہی سے دس سے بارہ گنا زیادہ کیلشیم ہے۔ اس میں سیب سے بیس سے پندرہ گنا زیادہ آئرن موجود ہے۔

اس میں وٹامن کی جتنی بھی مقدار ہوتی ہیں وہ ایک اس پودے میں موجود ہیں ۔ آج کل جو ہمارا بڑا مسئلہ ہے آج کل کی مائیں اپنے بچوں کو دودھ نہیں پلاتیں۔ کیونکہ آج کل کی غذائیں ایسی نہیں ہیں۔ ہم پروسیس فوڈز کی طرف چلے گئے ہیں۔ تو یہ نقصان دے رہیں ہیں۔ تو اس میں یہ پودا کیا کرتا ہے ؟ یہ ماؤں کے دودھ کو بڑھا دیتا ہے۔ اس سیکشن میں ہیو من سائیکل میں بھی استعمال کیا ہے۔ اور اب اس کو پولٹری میں بھی دے رہے ہیں۔ لوگوں کی جو غلط پریکٹسیز ہیں مرغیوں کو بڑا کرنے کی۔ اس کو کہہ رہے ہیں کہ وہ سوہنجرہ سےنیچرل طریقے سے بڑا کریں۔ اس کے علاوہ بفلو ریسرچ سائنس سنٹر ہیں پتوکی میں ۔ وہاں پر بھی اس کو متعارف کروایا ہے۔ وہاں پر تین ایکڑ میں بھی لگایا ہے۔

ایک بھینس کو اسیکوٹین ٹیکہ لگایا جاتا تھا جو کہ ایک فی میل ہارمون گروتھ ہے۔ جس کا بڑا گندہ ایفیکٹ ہے جس سے بچیاں جلدی جوان ہوتی ہیں۔ تو اس میں یہ بہت کا م کرتا ہے۔ یہ فی میل ملک پروڈکشن کو بہت بڑھادیتا ہے ۔ تو انسانو ں میں بھی اور ڈیر ی میں بھی یہ متعارف کروا یا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں